پاکستان جرائم

اسلام آباد،لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ کیس: عمران اسماعیل کے وارنٹ گرفتاری جاری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ کیس میں سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن نے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے عمران اسماعیل کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا۔ عمران اسماعیل کے خلاف لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس […]

Read More
پاکستان جرائم

پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 8 ستمبر تک توسیع

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 8 ستمبر تک توسیع کر دی۔ انسدادِ دہشت گردی کے جج طاہر عباس سپرا نے 26 نومبر اور سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کے مقدمات کی سماعت کی۔عدالت نے پی ٹی آئی کے 230 رہنماؤں اور کارکنان کی […]

Read More
پاکستان جرائم

پشاور میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

پشاور میں گورا قبرستان کے قریب مخالفین کے درمیان فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان گاڑی پر فائرنگ کر کے فرار ہوئے۔ ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دیدی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین کی شناخت کرامت شاہ اور یوسف خان کے ناموں سے ہوئی۔ پولیس کے […]

Read More
پاکستان جرائم

ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا کا رجسٹرار پشاور ہائیکورٹ کو خط

ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا نے رجسٹرار پشاور ہائی کورٹ کو خط لکھ دیا۔خط میں بتایا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے چیف جسٹس کو حلف برداری کے لیے کسی کو نامزد کرنے کےلیے خط لکھا ہے۔ ایڈووکیٹ جنرل نے خط میں کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے کے پی اسمبلی کا اجلاس 20 جولائی کو […]

Read More
پاکستان جرائم

اوکاڑہ میں 4 افراد کنویں میں دم گھٹنے سے جاں بحق، 3 کی حالت تشویشناک

اوکاڑہ کے علاقے لئی بالا میں 4 افراد کنویں میں دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے جبکہ 3 کی حالت تشویشناک ہے۔ اوکاڑہ سے ریسکیو کے مطابق ساتوں افراد پانی چیکنگ کیلئے کنویں میں اترے تاہم آکسیجن کی کمی کی وجہ سے بے ہوش ہوگئے۔ ریسکیو کے مطابق تمام افراد کو بے ہوشی کی حالت […]

Read More
پاکستان جرائم

جمشید دستی کے کیس کا فیصلہ ہائر فورم پر چیلنج کیا جائے گا: زرتاج گل وزیر

پی ٹی آئی کی پارلیمانی لیڈر زرتاج گل وزیر کا کہنا ہے کہ جمشید دستی کے کیس کا فیصلہ ہائر فورم پر چیلنج کیا جائے گا۔ڈی جی خان سے جاری کیے گئے بیان میں پی ٹی آئی کی پارلیمانی لیڈر زرتاج گل نے جمشید دستی سے متعلق فیصلے پر ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے […]

Read More
پاکستان جرائم

رتوڈیرو: اسپیشل بچی سے 3 افراد کی زیادتی، دوران علاج دم توڑ گئی

لاڑکانہ کی تحصیل رتوڈیرو میں 3 افراد نے 12 سالہ اسپیشل بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا جو دوران علاج دم توڑ گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اسپیشل بچی کے ساتھ گزشتہ روز 3 افراد نے جنسی زیادتی کی تھی، بچی کو جنسی زیادتی کے بعد سڑک پر پھینک دیا تھا۔ اطلاع ملنے پر […]

Read More
پاکستان جرائم

موٹروے پر تیز رفتار بس الٹنے سے 5 مسافر جاں بحق، 8 زخمی

موٹروے ایم 2 پر تیز رفتار بس الٹنے سے 5 مسافر جاں بحق جبکہ 8 شدید زخمی ہوگئے۔موٹروے پولیس حکام نے بتایا کہ مسافر بس راولپنڈی سے لاہور جارہی تھی چکری کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار ہوگئی، حادثے میں جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو اسلام آباد پمز […]

Read More
پاکستان جرائم

لاہور ایئر پورٹ پر پرندوں کی موجودگی فلائٹ آپریشنز کیلئے خطرہ، نیا نوٹم جاری

لاہور ایئرپورٹ پر پرندوں کی موجودگی طیاروں کے محفوظ فلائٹ آپریشن کے لیے خطرہ، پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے نیا نوٹم جاری کر دیا۔ پی اے اے کی جانب سے پائلٹس کو لاہور ایئرپورٹ پر طیاروں کی لینڈنگ اور ٹیک آف کے دوران انتہائی احتیاط کی ہدایت کر دی گئی۔ نوٹم میں ایئرلائنز کو طیاروں میں […]

Read More
پاکستان جرائم

کراچی کی عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ پر مقدمے کے اندراج کی درخواست مسترد کر دی

کراچی کی سیشن عدالت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر مقدمے کے اندراج کی درخواست مسترد کر دی۔عدالت نے آرڈر جاری کرتے ہوئے کہا کہ درخواست قابلِ سماعت نہیں ہے، جس کے بعد درخواست ابتدائی سماعت پر ہی خارج کر دی گئی۔ سیشن کورٹ کا کہنا ہے کہ ویانا کنونشن 1961 کے تحت ریاست کے […]

Read More