پاکستان جرائم

کورنگی: نامعلوم افراد دکان سے 6 لاکھ لوٹ کر فرار ہوگئے

کورنگی زمان ٹاون میں نامعلوم افراد دکان سے 6 لاکھ سے زائد کی رقم لوٹ کر فرار ہوگئے۔ملزمان نے تالے توڑ کر دکان میں واردات کی، 9 مارچ کو پیش آئے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے۔فوٹیج کے مطابق صبح ساڑھے 6 بجے کے قریب ایک شخص دکان کے تالے توڑ […]

Read More
پاکستان جرائم

گلشن اقبال سے ملنے والا انسانی ہاتھ کس کا؟ شناخت ہوگئی

کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 19 کے رہائشی اپارٹمنٹس کی دیوار سے ملنے والے انسانی ہاتھ کی شناخت کرلی گئی۔پولیس حکام کے مطابق ملنے والا ہاتھ گزشتہ روز شارع فیصل پر نرسری کے قریب ٹریفک حادثے میں مرنے والے عبدالباسط نامی شخص کا نکلا ہے۔پولیس کے مطابق ہفتے کی رات شارع فیصل پر نرسری […]

Read More
پاکستان جرائم

بورے والا: کار پر فائرنگ سے شوہر جاں بحق، بیوی زخمی، 12 روز قبل شادی ہوئی تھی

بورے والا میں لاہور روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد کی کار پر فائرنگ سے شوہر جاں بحق ہوگیا، جبکہ بیوی اور بچی زخمی ہوگئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کار سوار شخص جاں بحق ہوگیا، اس کی بیوی اور بچی زخمی ہوگئیں، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کے […]

Read More
پاکستان جرائم

مردان: نالے کے تنازع پر فائرنگ، 3 بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق

مردان کے علاقے طورو قاسم میرہ میں آب پاشی کے نالے کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد کی جان چلی گئی۔ڈی ایس پی ارشاد خان کے مطابق فائرنگ سے 3 بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔فائرنگ سے 2 راہگیر بچوں سمیت […]

Read More
پاکستان جرائم

جیکب آباد: کار پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

صوبہ سندھ کے شہر جیکب آباد کے علاقے میران پور میں کار پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہو گئے۔حملے کی وجوہات اب تک سامنے نہیں آ سکیں جس کے حوالے سے تفتیش جاری ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری […]

Read More
پاکستان جرائم

ارشد شریف قتل کی تحقیقات، کیس سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل کی تحقیقات کے لیے کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا ہے۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ کل سماعت کرے گا۔ جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس نعیم اختر افغان، جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس شاہد بلال بینچ کا حصہ ہیں۔

Read More
پاکستان جرائم

بھکر میں گھڑی چرانے پر ملزمہ گرفتار، مقدمہ درج

پنجاب کے شہر بھکر میں کلور کوٹ سے گھڑی چوری کرنے والی ملزمہ کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کردیا گیا، عدالت نیچالان مکمل نہ ہونے پر ملزمہ کو دوبارہ پولیس کے حوالے کر دیا۔ ملزمہ نے گھڑی چوری […]

Read More
پاکستان جرائم

پی ٹی آئی سینیٹر عون عباس بپی پر غیر قانونی شکار کا مقدمہ درج

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے رہنما سینیٹر عون عباس بپی پر غیر قانونی شکار کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ تھانہ ڈیراور میں محکمہ وائلڈ لائف کے اہلکار کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ مقدمہ عون عباس بپی سمیت 5 نامزد اور 6 نامعلوم افراد پر درج کیا گیا ہے۔ […]

Read More
پاکستان جرائم

خضدار کی تحصیل نال میں دھماکہ، 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی ہو گئے

خضدار کی تحصیل نال میں دھماکہ ہو گیا، دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی ہو گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے کے باعث 1 گاڑی جل کر تباہ ہو گئی، دھماکے کے زخمیوں کو خضدار ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ذرائع پولیس کے مطابق موقع سے شواہد اکٹھے کر کے دھماکے کی […]

Read More
پاکستان جرائم

ایف آئی اے انٹرپول کی عرب امارات میں کارروائی، 6 اشتہاری ملزمان گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)گوجرانوالہ نے انٹرپول کے ذریعے یو اے ای میں آپریشن کیا، جس میں 6 اشتہاری ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔ایف آئی اے گوجرانوالہ کے مطابق یو اے ای میں انٹرپول آپریشن کیا گیا، جس میں 6 اشتہاری ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔ایف آئی اے نے بتایا کہ گرفتار ملزمان ڈکیتی، […]

Read More