پاکستان

بلاول بھٹو سب سے پہلے اپنے باپ کے خلاف ترمیم لائیں،شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ گینگ آف فائیو کی اگلی نسل بھی آنکھیں دکھا رہی ہے، ایک چوری اوپر سے سینہ زوری۔سپریم کورٹ کے احاطہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کل کے الیکشن نے ثابت کیا ہے کہ یہ اور بھاگیں گے، سارے […]

Read More
پاکستان

سپریم کورٹ نے راؤ انوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر وزارت داخلہ کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے راؤ انوار کی ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل) سے نام نکالنے کی درخواست پر وزارت داخلہ کو نوٹس جاری کردیا۔جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے راؤانوار کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست کی سماعت کی۔راؤ انوار کے وکیل نے عدالت میں […]

Read More
پاکستان

عمران خان کی ضمانت میں توسیع، سماعت منتقلی کی درخواست مسترد

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے اقدام قتل کی دفعہ کے تحت درج مقدمے میں عمران خان کی کیس کی سماعت منتقل کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے آج حاضری سے استثنا منظور کرتے ہوئے ضمانت میں ایک دن کی توسیع کردی۔ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال کے روبرو لیگی رہنما محسن شاہ نواز رانجھا […]

Read More
پاکستان

بلوچستان، آواران میں 4.6 شدت کا زلزلہ

بلوچستان کے ضلع آواران میں 4.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز آواران سے 60 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔واضح رہے کہ گزشتہ سالوں میں آوارن میں متعدد بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ضلع آواران اور اس سے متصل ضلع کیچ کے بعض علاقے […]

Read More
پاکستان

چھوٹے کسانوں کی مدد کے لیے پروگرام لارہے ہیں،بلاول بھٹو

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم اعتراف کرچکے ہیں کہ وہ سیاست میں مہنگائی ختم کرنے نہیں آئے تھے، ہم تو ایسی سیاست کا سوچ بھی نہیں سکتے۔کراچی میں سندھ اسمبلی آڈیٹویم میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

پاکستان نے قرض کی قسط کیلئے آئی ایم ایف کی ایک اور پیشگی شرط مان لی ہے

اسلام آباد: پاکستان نے قرض کی قسط کیلئے آئی ایم ایف کی ایک اور پیشگی شرط مان لی ہے۔پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ پالیسی ریٹ(شرح سود) بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ اس حوالے سے وزارت خزانہ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف جائزہ مشن کے درمیان ہونیو الے ورچوئل […]

Read More
پاکستان جرائم

راولپنڈی میں بسنت،پولیس نے ویڈیو فوٹیجز کے ذریعے شناخت دو ملزمان کو گرفتار کرلیا

راولپنڈی: بسنت پر پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ کرنے پر پولیس نے ویڈیو فوٹیجز کے ذریعے شناخت دو ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔آر پی او راولپنڈی سید خرم اور سی پی او راولپنڈی خالد ہمدانی نے ایسے عناصر کی ویڈیو فوٹیجز کے ذریعے شناخت کرکے گرفتاریوں کے لیے کریک ڈاؤن کے احکامات جاری […]

Read More
پاکستان

ٹانگ کا پلاسٹر اب تمہیں مزید نہیں بچائے گا، مرد بنو اور قانون کا سامنا کرو،مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے عمران خان سے کہا ہے کہ مرد بنو اور قانون کا سامنا کرو۔عمران خان کے ٹویٹ کے جواب میں مریم نواز نے عمران خان کو“سازشوں کا بادشاہ”قرار دیا۔ آپ کی چیخیں غلط نہیں کیوں کہ آپ اپنے گاڈ فادر فیض اور ان کی باقیات کی […]

Read More
پاکستان

الزام ثابت ہونے تک سردار کھیتران کے خلاف کارروائی نہیں ہوگی، ضیاء اللہ لانگو

کوئٹہ: بلوچستان حکومت سے مذاکرات کے بعد مری قومی اتحاد نے بارکھان واقعے کے خلاف دیا جانے والا دھرنا ختم کردیا، صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو نے کہا کہ عبدالرحمان کھیتران پر کوئی الزام ثابت نہیں ہوا اور جب تک تحقیقات نہیں ہوتیں کوئی کارروائی نہیں کی جائے گی۔وزیرِداخلہ بلوچستان میر ضیاء لانگو […]

Read More
پاکستان

2023 پولیو کے خاتمے کا ایک اہم سال ہے،قادر پٹیل

اسلام آباد / کراچی: وزارت صحت نے پاکستان میں پولیو اور اس سے بچاؤکے قطرے پلانے سے متعلق منفرد طریقے سے عوام میں آگاہی پیدا کرنے فیصلہ کیا ہے۔وزارت صحت کے ترجمان نے بتایا کہ والدین اور عوام میں شعور بیدار کرنے کے لیے ٹرک پر پولیو آگاہی کے حوالے سے آرٹ بنائے جائیں گے […]

Read More