پاکستان

’کراچی میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان، درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں جا سکتا ہے‘

کراچی: چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ موسم سرما کا طاقتور مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان پر اثر انداز ہو رہا ہے۔ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کے سسٹم نے جنوبی بلوچستان میں اچھی بارش برسائی ہے، کراچی میں بھی آج شام یا رات سے گرج چمک کے ساتھ بارش […]

Read More
پاکستان

صحافیوں پر فردِ جرم عائد کرنے کا عدالتی فیصلہ، براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کا اظہارِ تشویش

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے)، پاکستان بار کونسل اور انسانی حقوق کمیشن پاکستان نے صحافیوں پر فرد جرم عائد کرنے کے عدالتی فیصلے پر تشویش کا اظہار کر دیا۔ متعلقہ تنظیموں اور اداروں کے مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ انصار عباسی نے رانا شمیم کے بیان حلفی سے متعلق […]

Read More
پاکستان

کراچی میں اومی کرون کیسز کی شرح 8.9 فیصد ہے: معاون خصوصی برائے صحت

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ صحت کارڈ کے حامل افراد کراچی سمیت ملک کے کسی بھی شہر میں مخصوص نجی اسپتالوں میں علاج کروا سکتے ہیں۔ ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھا کہ مخصوص اسپتالوں میں علاج کروالے والے مریضوں کو علاج کی رقم کے […]

Read More
پاکستان

گوادر میں طوفانی بارش سے نشیبی علاقے زیر آب، مواصلاتی نظام درہم برہم

گوادر سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں رات سے موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گوادر میں اب تک 57.2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جا چکی ہے جبکہ طوفانی بارش سے مواصلاتی نظام بری طرح متاثر ہوا ہے۔ محکمہ موسمیات کا […]

Read More
پاکستان

وزیر خزانہ نے مہربانی کی کہ لنڈے کے کپڑوں پر ٹیکس نہیں لگایا: علی محمد خان

وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کی لنڈے کے کپڑوں پر ٹیکس نہ لگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں علی محمد خان پارٹی کارکنان سے کہہ رہے ہیں کہ شکایت ملی تھی کہ لنڈے کے کپڑوں پر ٹیکس لگایا جا رہا ہے جس […]

Read More
پاکستان

سیکرٹری میری ٹائم ریٹائرمنٹ کے 15 روز بعد ہی چیئرمین پی این ایس سی مقرر

میری ٹائم سکیورٹی کے سیکرٹری رضوان احمد کو ریٹائرمنٹ کے چند روز بعد ہی پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن ( پی این ایس سی) کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا۔ رضوان احمد کو پی این ایس سی کا چیئرمین مقررکرنے کے لیے نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ سیکرٹری میری ٹائم رضوان احمد کو […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

ملزم عارف گل کو پیش نہ کیا تو وزیراعظم کو بلا لیں گے: چیف جسٹس

ملزم عارف گل کو حبس بے جا میں رکھنے سے متعلق کیس میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ اگر ملزم کو پیش نہ کیا تو وزیراعظم کو بلا لیں گے۔ ملزم عارف گل کو حبس بے جا میں رکھنے کے خلاف کیس کی سماعت چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے […]

Read More
پاکستان

کیا نواز شریف واپس آئینگے اور انتخابات ہونگے؟ عمران خان کیلئے 2022 کیسا رہیگا؟

سرگودھا: سال 2022کو میاں نواز شریف کی وطن واپسی اور الیکشن کا سال قرار دیتے ہوئے پی ٹی آئی کا ووٹ بینک کم ہونے اور عمران خان کے لیے مہنگائی اور بے روزگاری سمیت بحرانوں میں مزید اضافے کی پیش گوئی کی ہے۔ 2022 عمران خان کے لیے مہنگائی اور بے روز گاری سمیت متعدد […]

Read More
پاکستان

آزاد کشمیر میں موسمِ سرما کی تعطیلات میں اضافہ کر دیا گیا

آزاد کشمیر میں موسمِ سرما کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی۔ آزاد کشمیر میں اسکولوں میں سردیوں کی چھٹیوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق آزاد کشمیر میں اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات 8 جنوری تک بڑھا دی گئی ہیں۔ محکمہ تعلیم کے ذرائع کے مطابق […]

Read More
پاکستان

’کیا یہ ہے نیا پاکستان‘، گاڑی پر فائرنگ، ریحام وزیراعظم پر برہم

وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور پاکستانی نژاد برطانوی براڈ کاسٹر ریحام خان نے اپنی گاڑی پر فائرنگ اور گن پوائنٹ پر گاڑی چھن جانے کا دعویٰ کیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ریحام خان نے لکھا کہ قریبی رشتہ دار کی شادی سے واپسی پر میری کار پر فائرنگ کی گئی، […]

Read More