معیشت و تجارت

یکم اپریل سے پیٹرول 5 ، ڈیزل 20 روپے لیٹر سستا ہونے کا امکان

اسلام آباد: یکم اپریل سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کامکان ہے ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اتار چڑھاﺅ آنے کے باعث یکم اپریل سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم ہوسکتی ہیں۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیز کا تخمینہ ہے ڈیزل 15 سے بیس روپے پیٹرول 4 سے پانچ روپے […]

Read More
معیشت و تجارت

پیٹرول پر سبسڈی ، آئی ایم ایف نے حکومت کی ابتدائی تجویز مسترد کردی

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پیٹرول پر مجوزہ سبسڈی کی ابتدائی تجویز مسترد کردی ، آئی ایم ایف نے حکومت کی جانب سے موٹرسائیکل اور آٹھ سو سی سی سے کم گاڑیوں کے لیے سستے پیٹرول کی اسکیم پر شدید اعتراض کیا ہے ۔ آئی ایم ایف نے سوال اُٹھایا کہ اس اسکیم کیلئے […]

Read More
معیشت و تجارت

پی آئی اے کی جانب سے 39 ہزار ملین ٹیکسز خزانے میں جمع نہ کرانے کا انکشاف

کراچی: پی آئی اے کی جانب سے 39 ہزارملین سے زائد ٹیکسز سرکاری خزانے میں جمع نہ کروائے جانے کا انکشاف ہوا ہے.ذرائع کے مطابق قومی ائیرلائن نے فیڈرل ایکسائزڈیوٹی،ایف ای ڈی انٹرنیشنل، تنخواہوں سے متعلقہ ود ہولڈنگ ٹیکس وصول کیے، ایمبارکیشن ٹیکس، سیکیورٹی چارجز،انفراسٹرکچرڈویلپمنٹ چارجزبھی وصول کیے، وصول کیے جانے والے دیگرگورنمنٹ ائیرپورٹ ٹیکس […]

Read More
معیشت و تجارت

8ماہ میں موبائل فونز 68 فیصد، ایل این جی درآمدات 17فیصد کم

اسلام آباد: پاکستان بیورو شماریات نے درآمدات، برآمدات اور تجارت سے متعلق تازہ اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔ادارہ شماریات کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں ایل این جی، موبائل فونز، کی درآمدات میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ سویا بین اور پام آئل کی درآمد میں اضافہ […]

Read More
معیشت و تجارت

آئی ایم ایف کا پاکستان سے معاشی اصلاحات پر اعتماد بحال کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستان کو مہنگائی، شرح نمو میں کمی اور زرمبادلہ کی ضرورت جیسے بڑے چیلنجز کا سامنا ہے آئی ایم ایف پاکستان سے معاشی اصلاحات پر عمل درآمد چاہتا ہے، پاکستان معاشی اصلاحات پر عمل درآمد کرکے اعتماد بحال کرے۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی […]

Read More
معیشت و تجارت

زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 10 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی

کراچی: ملک میں زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت بڑھ کر 10 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق 17 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران 50 کروڑ ڈالر کے کمرشل قرضوں کی رقم موصول ہونے سے سرکاری ذخائر میں اضافہ ہوا۔زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت گزشتہ ہفتہ 28 کروڑ […]

Read More
معیشت و تجارت

آئی ایم ایف کے مطالبے پر اسٹیٹ بینک نے درآمدات پر ڈالر کیش مارجن کی شرط ختم کردی

کراچی: آئی ایم ایف کے مطالبے پر اسٹیٹ بینک نے سینکڑوں درآمدی اشیاء پر عائد کیش مارجن کی شرط واپس لے لی۔اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ سرکلر کے مطابق 31 مارچ سے 500 سے زائد درآمدی اشیاء پر عائد سو فیصد کیشن مارجن جمع نہیں کرانا پڑے گا۔ کیش مارجن کے نفاذ کیلئے 2017 سے […]

Read More
معیشت و تجارت

ملک میں فی تولہ سونا3100روپے سستا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3100کی بڑی کمی ہوگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ا یسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2لاکھ چار ہزار200روپے ہے۔اسی طرح 10گرام سونے کا بھاؤ دو ہزار 658روپے کم ہوکر ایک لاکھ75ہزار68روپے ہے۔عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 14ڈالر […]

Read More
معیشت و تجارت

کم آمدن والوں کو پیٹرول سبسڈی دینے پر آئی ایم ایف کے تحفظات

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے کم آمدن والوں کو پیٹرول پر سبسڈی دینے کے اعلان پر عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے تحفظات کا اظہار کردیا۔نمائندہ آئی ایم ایف ایسٹر پیریز نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے موٹرسائیکل اور گاڑیوں والوں سے […]

Read More
معیشت و تجارت

ملک میں ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں بہتری

ملک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری آئی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں11 پیسے کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 283.92 روپے ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے سستا ہوا ہے اور اوپن مارکیٹ […]

Read More
güvenilir kumar siteleri