دنیا معیشت و تجارت

برطانیہ: افراط زر کی شرح 2 اعشاریہ 8 فیصد تک گرگئی

برطانیہ میں سالانہ افراط زر کی شرح گھٹ کر 2 اعشاریہ 8 فیصد تک آگئی۔ برطانیہ کے قومی محکمہ شماریات نے سالانہ افراط زر سے متعلق اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔ اعداد شمار کے مطابق حالیہ کمی حکومت کے موسم بہار کے اقتصادی بجٹ سے قبل ایک مثبت پیشرفت سمجھی جارہی ہے۔ قومی محکمہ […]

Read More
معیشت و تجارت

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا، قیمت 3 لاکھ 18 ہزار 600 روپے ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے اور 10 گرام کی قیمت میں 515 روپے کا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ ایسوسی ایشن کے اعلامیے کے مطابق اضافے کے […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک میں آج ڈالر کتنا مہنگا ہوا؟

انٹر بینک میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے دن امریکی ڈالر 11 پیسے ہی مہنگا ہو سکا۔آج کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہو کر 280 روپے 37 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 280 روپے 26 پیسے کا تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

قومی شاہراہوں اور موٹر ویز پر ٹول ٹیکس میں رواں برس دوسری مرتبہ اضافہ

نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے قومی شاہراہوں اور موٹر ویز پر عائد ٹول ٹیکس میں رواں برس دوسری مرتبہ اضافہ کر دیا۔نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ٹول ٹیکس میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، ٹول ٹیکس میں اضافہ یکم اپریل سے نافذالعمل ہوگا، شاہراہوں پر موٹرکار سے 70 روپے، ویگن سے 150 روپے اور […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

پی ایس ایکس: 100 انڈیکس تاریخی سطح پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس)میں آج 100 انڈیکس تاریخی سطح پر بند ہوا ہے۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر 972 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 17 ہزار 974 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح ایک لاکھ 18 ہزار 243 پوائنٹس […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 10 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 10 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی عالمی بینک کے مطابق یہ رقم موسمیاتی تبدیلی سے متاثر غریب کاشت کاروں کے لیے ہو گی، اس رقم سے موسمیاتی تبدیلی سے متاثرہ افراد کو چھوٹے قرضے دیئے جائیں گے۔اس حوالے سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق اس […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

چینی کی قیمت میں اضافہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چینی کی قیمت میں اضافہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔چینی کی قیمتوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ چینی کی قیمتوں میں کمی کیلئے اقدامات جاری ہیں اور وزیر اعظم نے چینی کی […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

وزیر خزانہ سے عالمی بینک کے وفد کی ملاقات

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے عالمی بینک کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں اقتصادی اصلاحات کے لیے سرمایہ کاری فنانسنگ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق 10 سالہ کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کے تحت 20 ارب ڈالر سرمایہ کاری پر تبادلہ بھی خیال کیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق عالمی بینک […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

او جی ڈی سی ایل نے اٹک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے

آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل)نے اٹک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے۔ترجمان کے مطابق او جی ڈی سی ایل پنجاب کے ضلع اٹک کے سوغری بلاک میں سوغری نارتھ-ون کنویں سے گیس اور کنڈینسیٹ کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔ او جی ڈی سی ایل اس بلاک کی […]

Read More
معیشت و تجارت

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں اضافہ دیکھا گیا۔آج کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 663 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 16 ہزار 199 پوائنٹس پر بند ہوا۔آج کاروباری روز کے دوران 100 انڈیکس 743 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔حصص بازار میں آج 50.75 کروڑ […]

Read More