بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Sunday, 26 July 2026 | پاکستان: 13 صفر 1448

برطانیہ: افراط زر کی شرح 2 اعشاریہ 8 فیصد تک گرگئی

Wednesday, 26 March, 2025

برطانیہ میں سالانہ افراط زر کی شرح گھٹ کر 2 اعشاریہ 8 فیصد تک آگئی۔
برطانیہ کے قومی محکمہ شماریات نے سالانہ افراط زر سے متعلق اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔
اعداد شمار کے مطابق حالیہ کمی حکومت کے موسم بہار کے اقتصادی بجٹ سے قبل ایک مثبت پیشرفت سمجھی جارہی ہے۔
قومی محکمہ شماریات کے مطابق کپڑوں بالخصوص خواتین کے ملبوسات کی قیمتوں میں کمی ہے، تاہم مجموعی طور پر اس عرصے میں برطانیہ کی معیشت سست روی کا شکار رہی ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *