صحت

موٹاپے سےگردے کی بیماری کا خطرہ نمایاں طور پر بڑھ جاتا ہے، تحقیق

مقبوضہ یروشلم: ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ جو نوعمر افراد موٹے ہوتے ہیں ان میں گردے کی بیماری کا خطرہ نمایاں طور پر بڑھ جاتا ہے۔اسرائیل میں ہیبریو یونیورسٹی ڈپارٹمنٹ آف ملٹری میڈیسن کے ڈاکٹر اویشائی سر نے کہا کہ مٹاپے اور گردے کی بیماری کے درمیان تعلق نوجوانوں میں واضح ہے […]

Read More
پاکستان صحت

ملک کے 9 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

ملک کے 9 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ترجمان وزارت صحت کے مطابق کوئٹہ، مستونگ، ملتان، پشاور، نوشہرہ، حب کے ایک، ایک نمونے میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔اس کے علاوہ کراچی ملیر، کراچی جنوبی اور ڈی آئی خان کے نمونوں میں بھی پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ترجمان وزارت […]

Read More
پاکستان صحت

پاکستان میں کورونا کے نئے ویرینٹ کے 4 کیسز سامنے آگئے

دنیا کے مختلف ملکوں میں پھیلنے والی کورونا کی نئی قسم جے این 1 کے4 کیسز پاکستان میں بھی سامنے آگئے۔ترجمان وزارت صحت کا کہنا ہے کہ چاروں افراد میں ہلکی علامات تھیں تاہم وہ بغیر کسی پیچیدگی کے صحت یاب ہوگئے ہیں۔نگران وزیر صحت نے بتایا کہ صورت حال کی کڑی نگرانی کی جارہی […]

Read More
صحت

پاکستان میں تقریباً 1 لاکھ بچے ٹائپ 1 ذیا بیطس میں مبتلا ہیں: ماہرین

اسلام آباد: ماہرین صحت کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں تقریباً ایک لاکھ بچے ٹائپ 1 ذیا بیطس میں مبتلا ہیں جن کو صحت مند زندگی گزارنے کے لیے عمر بھر انسولین کی ضرورت رہے گی۔ہفتے کے روز اسلام آباد میں دی جانے والی میڈیا بریفنگ میں سینئر اینڈوکرینولوجسٹ اور ماہرین […]

Read More
صحت

نیند کی کمی گھبراہٹ اور ڈپریشن پر منتج ہوتی ہے، تحقیق

مونٹانا: 50 سالہ ڈیٹا پر مبنی تحقیق نے اس بات کا انکشاف کیا ہے جنہیں نیند لینے میں شدید مشکلات درپیش ہوتی ہیں، ان میں ڈپریشن اور گھبراہٹ کا خطرہ بہت بڑھ جاتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست مونٹانا میں اسٹیٹ یونیورسٹی، بوزمین میں تحقیق کی سرکردہ مصنف اور سلیپ اینڈ ڈیولپمنٹ لیب کی […]

Read More
صحت

وقت سے پہلے بال سفید ہونے کی کیا وجوہات ہیں؟

وقت سے پہلے بالوں کے سفید ہوجانے کی وجوہات جاننے کیلیے کیے گئے تحقیقی مطالعات میں بتایا گیا ہے کہ طرز زندگی بالخصوص سگریٹ نوشی بھی قبل از وقت بالوں کے سفید ہوجانے کی اہم وجہ ہے۔انسان کے بال قدرتی طور پر ادھیڑ عمری میں سفید ہونے لگتے ہیں، تاہم بہت سے نوجوانوں میں بھی […]

Read More
صحت

ورزش کے دوران ہونے والی عمومی غلطیاں

جسم اور ذہن کی عمومی صحت کیلئے وزرش بہت اہم ہے تاہم ورزش کے دوران کچھ عمومی غلطیاں ہیں جن کا اگر خیال نہ رکھا جائے تو ورزش کے مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں مشکلات درپیش آسکتی ہیں۔درجِ ذیل کچھ ایسی ہی عمومی غلطیاں تحریر کی جارہی ہیں جو ورزش کے دوران اکثر انجانے میں […]

Read More
صحت

ارجنٹینا میں مہنگائی سے لوگوں کی ذہنی صحت متاثر ہونے لگے

بوئینوس ایئرس: ارجنٹینا کو حالیہ تاریخ کے بدترین معاشی بحران کا سامنا ہے جس کی وجہ سے شہری تناؤ میں آکر ذہنی صحت کے مسائل سے دوچار ہو رہے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ارجنٹینا کی جانی پہچانی ماہرِ نفسیات بیانشوٹی نے بین الاقوامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے پاس اب زیادہ […]

Read More
صحت

کیا آپ اپنے جسم کو لے کر احساسِ کمتری کا شکار ہیں؟

کیا آپ کو اپنے جسم کے کچھ ظاہری پہلو ناپسند ہیں؟ اور آپ سوچتے ہوں کہ کاش آپ اپنے جسم میں فلاں فلاں ردوبدل کرکے اس کی ظاہری شکل کو بہتر سکتے؟ اگر ایسا ہے تو ایسی سوچ رکھنے والے آپ اکیلے نہیں ہیں۔بہت سے لوگ اپنی جسمانی ساخت یا اس کے کچھ پہلوؤں سے […]

Read More
صحت

ناشتے کی عادت ترک کردینا کینسر جیسے سنگین امراض پیدا کرسکتا ہے

بیجنگ: جو لوگ ناشتہ نہیں کرتے، ان میں ایک عرصہ گزر جانے کے بعد کینسر کا خطرہ ان لوگوں کے مقابلے میں زیادہ ہوجاتا ہے جو ناشتہ باقاعدگی سے کھاتے ہیں۔چین میں محققین کی جانب سے کیے گئے ایک مطالعے میں اس بات کا انکشاف ہوا کہ روزانہ ناشتہ کرنے والوں کے مقابلے میں وہ […]

Read More