صحت

وقتی فاقے دماغی بیماری کے خطرات میں کمی لاسکتے ہیں، تحقیق

سان ڈیاگو: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ الزائمرز مرض سے بچنے کے لیے کھانے کے اوقات میں خیال کا رکھا جانا کھائی گئی غذا کے متعلق احتیاط کے برابر اہمیت حامل ہوسکتا ہے۔جرنل سیل میٹابولزم میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا کہ وقتی فاقے دماغی بیماری کے خطرات میں کمی […]

Read More
صحت

خواتین کیلیے کون سے وٹامنز اور کس وقت ضروری؟

واشنگٹن: اس میں کوئی شک نہیں کہ وٹامنز ہماری مجموعی صحت کے لیے بہت ضروری ہیں۔ یہ جسمانی افعال کو انجام دینے میں مختلف کردار ادا کرتے ہیں۔تاہم جب خواتین کی بات کی جائے تو خواتین میں عمر کے لحاظ سے وٹامنز کی مقدار کا تعین کیا جانا ضروری ہے۔ خاص طور پر ان مخصوص […]

Read More
صحت

دن میں مختصر نیند لینا ضروری کیوں؟

مختصر نیند جسے اکثر power naps کہا جاتا ہے، درحقیقت دماغ کے لیے کئی فوائد پیش کرتا ہے جو کہ درج ذیل ہیں: حاضر دماغی: تقریباً 10 سے 30 منٹ کی ایک مختصر جھپکی دن کے وقت غنودگی کا مقابلہ کرنے اور چوکنا رہنے میں مدد کرتی ہے۔ یہ فوری ذہنی ریچارج کے طور پر […]

Read More
صحت

ڈائری لکھنے کے صحت بخش فوائد

لندن: جدید دنیا کو ضرورت سے زیادہ تیز رفتار اور ڈیجیٹل دور کے طور پر دیکھا جاتا ہے اور اس میں محض ڈائری لکھنے جیسی انتہائی حقیر سرگرمی تناؤ کے لیے مددگار ہو سکتی ہے یا نہیں؟ انگلینڈ کی سائیکو تھراپسٹ اور ’گریف ورکس ‘کی مصنفہ، جولیا سیموئل کا جواب اثبات میں ہے۔میڈیا رپورٹس کے […]

Read More
صحت

صفائی کرنے والے نے جعلی ڈینٹسٹ بن کر شہری کے غلط دانت نکال دیے

استنبول: ترکیہ کے ایک دانتوں کے کلینک میں صفائی کرنے والے اسٹاف نے خود کو دانتوں کا ڈاکٹر ظاہر کرکے ایک مریض کے چار دانت نکال دیے جس پر شہری کو ایک ماہ سے زیادہ تکلیف برداشت کرنا پڑی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق استنبول کی سول کورٹ میں ایک مقدمے کی دستاویزات کے مطابق، 42 سالہ […]

Read More
صحت

کرکرا کھانا وزن کم کرنے میں مددگار قرار

ویگینِنجین: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ کرکرا کھانا وزن کم کرنے میں مدد گار ثابت ہوسکتا ہے۔نیدرلینڈز کی ویگینِنجین یونیورسٹی میں کی جانے والی تحقیق کے نتائج کے مطابق کھاتے وقت اگر کھانا زیادہ چبانا پڑے تو کھانے کی رفتار عمومی رفتار سے نصف کم ہو جاتی ہے جبکہ پیٹ بھرنے کا […]

Read More
صحت

طرز زندگی میں تبدیلی کینسر کے خطرات میں کمی لا سکتی ہے

نیو کاسل: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ طرزِ زندگی میں کچھ تبدیلیاں لانے سے کینسر کے خطرات میں کمی لائی جاسکتی ہے۔برطانیہ کی نیو کاسل یونیورسٹی کے محققین کی جانب سے کی جانےو الی تحقیق میں ورلڈ کینسر ریسرچ فنڈ (ڈبلیو سی آر ایف) اور امیریکن انسٹیٹیوٹ فار ریسرچ (اے آئی سی […]

Read More
صحت

وزن کو قابو میں رکھنے والا جین ویریئنٹ

ناٹنگھم: سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ ایک تبدیل شدہ جین جو جسم کا وزن قابو رکھنے میں مدد دیتا ہے مٹاپے سے نمٹنے میں مدد گار ثابت ہوسکتا ہے۔ZFHX3 جین متغیر (جس کے متعلق خیال کیا جاتا ہے کہ صرف چار فی صد افراد میں پیا جاتا ہے) تحقیق میں دماغ کے ایسے حصوں […]

Read More
صحت

شدید جلے جسم پر جِلد لگانے کا نیا طریقہ کار وضع

آکسفورڈ: ڈاکٹروں نے مریضوں کی جلد کے باریک ٹکڑوں سے بنے پیسٹ کو استعمال کرتے ہوئے شدید جلے جسم کے علاج کا نیا طریقہ کار وضع کر لیا۔ا طریقہ کار میں ران سے جِلد کا چھوٹا لیکن صحت مند حصہ لیا جاتا ہے اور اس کو باریک کتر کر ایک جیل کے ساتھ ملا لیا […]

Read More
صحت

خشک میوہ جات کا استعمال قوتِ مدافعت کو مضبوط کرسکتا ہے

اہم اجزاء سے بھرپور خشک میوہ جات قوتِ مدافعت کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اس لیے مختلف میوہ جات کو روزمرہ کی غذا کا حصہ بنا کر اپنی قوتِ مدافعت کو مضبوط کیا جا سکتا ہے۔تاہم، توانائی سے بھرپور ان میوہ جات کا استعمال اعتدال کے ساتھ ضروری ہے۔ ان میں موجود […]

Read More