صحت

مچھلی کا تیل الزائمر سے لڑنے میں بھی معاون

مچھلی کا تیل کے فوائد سے کوئی انکاری نہیں۔ کیونکہ یہ اومیگا 3 فیٹی ایسڈ کا منبع ہے۔ اب حالیہ تحقیق میں پتہ چلا ہے کہ یہ الزائمر کے خطرے کو بھی کم کرسکتا ہے۔ وہ لوگ جو مچھلی کے تیل کو اپنی خوراک میں شامل نہیں کرپاتے، وہ مچھلی کے تیل کے سپلیمنٹس لے […]

Read More
صحت

ہائی بلڈ پریشر خواتین میں درد شقیقہ کا خطرہ بڑھا دیتا ہے

ایک نئی تحقیق میں پایا گیا ہے کہ ہائی بلڈ پریشر خواتین کے درد شقیقہ (migraine) کی مشکلات کو بڑھا سکتا ہے۔محققین نے جریدے نیورولوجی میں رپورٹ کیا کہ ہائی بلڈ پریشر خواتین میں درد شقیقہ کی مشکلات بڑھا سکتا ہے۔ خاص طور پر ہائی ڈائسٹولک بلڈ پریشر خواتین کو درد شقیقہ ہونے کے خطرے […]

Read More
پاکستان صحت

راولپنڈی کے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں سہولیات کا فقدان ، مریض رل گئے

حکومت کی صحت کے شعبے میں سہولیات فراہمی کا دعوے دھرے رہ گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق راولپنڈی کی ڈی ایچ کیو اسپتال میں سہولیات ناپید ہوگئی ہیں۔اسپتال عملے کی نااہلی کے باعث مریض رل گئے ہیں۔ جبکہ واحقین مریضوں کو ہاتھ میں پکڑ کر درپ لگوانے پر مجبور ہیں۔بچے ،بزرگ مرد وخواتین کئی کئی گھنٹے […]

Read More
صحت

فیس ماسک نظام تنفس کے انفیکشنزروکنے میں معاون

چہرے پر ماسک سے متعلق پچھلی بین الاقوامی مطالعات میں ماسک کے استعمال اور نظام تنفس کے انفیکشن سے تحفظ کے درمیان تعلق کا انکشاف کیا گیا تھا۔ ان میں سے بہت سے مطالعات محدود تھے اور حتمی جواب نہیں دے سکے تھے۔تاہم ناروے محققین کو اب یقین ہے کہ نئی تحقیق جو معروف طبی […]

Read More
پاکستان صحت

صدر تحریک انصاف چوہدری پرویز الٰہی کی طبیعت ناسا ز

صدر تحریک انصاف چوہدری پرویز الٰہی کی طبیعت ناسازہوگئی۔ معائنہ کے بعد ڈاکٹروں نے مکمل بیڈ ریسٹ کا مشورہ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق چوہدری پرویز الہی کا معائنہ لاہور میں کروایا گیا۔ پرویزالہی کو پسلیوں میں فریکچر کی وجہ سے سانس لینے میں بھی دشواری کا سامنا تھا۔ڈاکٹروں کی ٹیم نے45 منٹ تک معائنہ کیا […]

Read More
صحت

خشک میوہ جات کا استعمال دماغی بیماریاں لاحق ہونے کے خطرات کو کم کردیتا ہے ، ماہرین

سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ خشک میوہ جات، پھلیاں اور ٹوفو (دودھ اور سویابین سے تیار کیا گیا پنیر کی طرح)کی خوراک کے استعمال سے دماغ کو نقصان پہنچانے والی بیماریاں لاحق ہونے کے خطرات 20 فیصد تک کم ہوجاتے ہیں۔اس حوالے سے امریکی سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ خشک میوے، پھلیاں اور […]

Read More
صحت

پاکستان میں ہیپاٹائٹس سی کے کیسز تقریباً 98 لاکھ ہیں ، ڈاکٹر مختار احمد

کوآرڈینیٹر صحت ڈاکٹر مختار کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہیپاٹائٹس سی کے کیسز تقریبا 98 لاکھ ہیں۔ایک بیان میں ڈاکٹر مختار نے کہا کہ ہیپاٹائٹس کے خاتمے کے لیے مربوط حکمت عملی تشکیل دی ہے، وفاق اور چاروں صوبوں کے اشتراک سے 68 ارب کا پروگرام شروع کیا جا رہا ہے۔ڈاکٹر مختار احمد کا […]

Read More
پاکستان صحت

وزیراعظم کی طبیعت ناساز ، دورہ ایران ملتوی ، ڈاکٹر ز نے آرام کا مشورہ دیدیا

شہباز شریف نے طبیعت ناساز ہونے کے باعث دورہ ایران ملتوی کر دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی طبیعت گزشتہ روز اچانک ناساز ہو گئی جس کی وجہ سے انہوں نے اپنی تمام مصروفیات منسوخ کر دی تھیں، ڈاکٹرز نے وزیر اعظم کو مکمل آرام کا مشورہ دے دیا ہے۔ طبیعت ناسازی کے […]

Read More
پاکستان صحت

ہیپاٹائٹس کیخلاف فوری کام کرنا ہوگا ، وزیراعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہیپاٹائٹس کی روک تھام کے لیے فوری کام کرنے کی ضرورت ہے، تاخیر کے متحمل نہیں ہو سکتے۔ہیپاٹائٹس سے آگاہی کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں شہباز شریف نے کہا کہ ہیپاٹائٹس ایک خاموش وبا ہے جو دنیا بھر میں لاکھوں لوگوں کو متاثر کرتی ہے۔شہباز […]

Read More
صحت

ملک بھر میں ہیپاٹائٹس سیلف ٹیسٹ کٹس فراہم کرنے کا مطالبہ

ماہرین نے ملک بھر میں ہیپاٹائٹس سیلف ٹیسٹ کٹس فراہم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔اس حوالے سے ڈاکٹر لبنی کمانی نے کہا ہے کہ شناختی کارڈ جاری کرنے سے پہلے ہیپاٹائٹس بی اور سی کا ٹیسٹ کروایا جائے۔انہوں نے کہا کہ ہیپاٹائٹس بی اور سی آلودہ خون، سرنجز کے دوبارہ استعمال اور اسپتالوں میں غیر […]

Read More