پاکستان علاقائی

راولپنڈی: بینظیر بھٹو اسپتال کے چلڈرن وارڈ میں آکسیجن کی کمی، نوزائیدہ بچوں کو خطرات

راولپنڈی کے بینظیر بھٹو اسپتال کے چلڈرن وارڈ میں آکسیجن کی کمی کی وجہ سے نوزائیدہ بچوں کو خطرات بڑھ گئے ہیں۔ بینظیر بھٹو اسپتال کا طبی عملہ آکسیجن کی کمی کے باعث پریشان ہے۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ سرکاری اسپتال میں حکومت نے 4 بیڈ دیے ہیں، پانچواں مریض کہاں رکھیں۔انہوں نے کہا کہ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ علاقائی

کامیڈین سہیل احمد کی مولانا طارق جمیل سے بیٹے کی موت پر تعزیت

میاں چنوں: پاکستان کے نامور کامیڈین اداکار سہیل احمد نے مولانا طارق جمیل کے بیٹے کی موت پر تعزیت کی ہے۔ اداکار نے میاں چنوں میں مولانا طارق جمیل کے آبائی گاؤں جاکر ان کے بیٹے کی حادثاتی موت افسوس کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ مولانا […]

Read More
علاقائی

تربت؛ گھر میں فائرنگ سے 6 مزدور جاں بحق، 2 زخمی

کوئٹہ: تربت میں ایک گھر میں فائرنگ سے 6 مزدور جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق کیچ کے علاقے تربت میں سیٹلائٹ ایریا میں ایک گھر میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں 6 مزدور جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔واقعے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے مزدوروں کا […]

Read More
علاقائی

میانوالی میں افسوناک حادثہ،گاڑی نہر میں جاگری،7افراد موقع پر جاں بحق

میانوالی:معروف گلوکار شرافت علی بلوچ کی گاڑی پکہ گھنجیرہ کے قریب نہر میں گر گئی جس کے نتیجے میں شرافت علی بلوچ انوار علی بلوچ سمیت7افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔شرافت علی بلوچ اور انکے ساتھی موسیقی پروگرام سے واپس گھر جارہے تھے کہ گاڑی کی تیز رفتاری کے باعث حادثہ پیش آگیا۔ہسپتال انتظامیہ […]

Read More
صحت علاقائی

خطرناک نپاہ وائرس کے پاکستان میں بھی پھیلاؤ کا ممکنہ خطرہ، الرٹ جاری

کراچی: محکمہ صحت سندھ نے بھارت میں پھیلنے والے خطرناک وائرس نپاہ کے پاکستان میں بھی پھیلاو کے ممکنہ خطرے کا الرٹ جاری کردیا ہے۔نپاہ وائرس کے سلسلے میں محکمہ صحت سندھ نے سرکاری اسپتالوں کے سربراہان کو بھی ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ تفصیلات میں بتایا گیا ہے نپاہ وائرس کے ممکنہ خطرے کے پیش […]

Read More
علاقائی

شیخو پورہ کے فلاپ شو نے نواز شریف کی مقبولیت کا پول کھول دیا: بیرسٹر سیف

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ شیخو پورہ کے فلاپ شو نے نواز شریف کی مقبولیت کا پول کھول دیا۔بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف کا مریم نواز کے شیخو پورہ جلسے پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئےکہنا ہے کہ مریم بی بی آئندہ […]

Read More
علاقائی

امریکی سفارتکار کا دورہ خیبرپختون خوا، ایف سی اور پولیس آئی جیز سے ملاقات

پشاور: پاکستان میں امریکہ کے ڈپٹی چیف آف مشن اینڈریو شُوفر نے 25 سے 26ستمبر تک پشاور کا دورہ کیا۔اُن کے دورے کا مقصد سرحدوں کی حفاظت کے سلسلہ میں امریکی عزم کی تجدید کرنا اور خیبر پختونخوا میں سرحد پار دراندازی کی روک تھام اور عسکریت پسندی کے خلاف جنگ میں پاکستان کیلئے امریکی […]

Read More
علاقائی

راولپنڈی: مزید 42 افراد میں ڈینگی کی تصدیق، 11 کی حالت تشویشناک

پنجاب کے شہر راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 42 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔محکمۂ صحت کے مطابق ڈینگی وائرس سے متاثرہ 11 افراد کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ رواں سیزن ڈینگی کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1046 تک پہنچ گئی ہے۔ہولی فیملی اسپتال میں ڈینگی کے 46، […]

Read More
علاقائی

مریضوں کی بینائی جانے کے بعد سندھ میں بھی ایواسٹن انجکشن پر پابندی عائد

کراچی: پنجاب کے بعد سندھ میں بھی ایواسٹن انجکشن کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کردی گئی۔محکمہ صحت سندھ کے ڈرگ انسپکٹرز نے نگراں وزیر صحت کی ہدایت پر اسپتالوں، گوداموں اور فارمیسیز سے ایواسٹن انجکشنز تحویل میں لینا شروع کردیے ہیں۔محکمہ صحت سندھ نے مخصوص بیج اور ریکارڈ کی چھان بین کی ہدایت […]

Read More
علاقائی

ڈرگ انسپکٹر معطل کرکے انکوائری شروع کردی ہے، نگراں وزیر پرائمری ہیلتھ کیئر

نگراں وزیر پرائمری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر جمال ناصر کا کہنا ہے کہ انجکشن سے متاثر مریضوں کے اضلاع کے ڈرگ انسپکٹر کو معطل کردیا گیا ہے اور ان کے خلاف انکوائری بھی شروع کردی گئی ہے۔نگراں وزیر پرائمری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر جمال ناصر نے بتایا کہ انجکشن کی فروخت کے لیے ایک سرٹیفکیٹ جاری کیا […]

Read More