پاکستان خاص خبریں علاقائی

پاکستان گروپ آف نیوز پیپرز کے چیف ایڈیٹر ایس کے نیازی کی صوبہ خیبر پختونخواہ کے گورنر حاجی غلام علی سے ملاقات

پاکستان گروپ آف نیوز پیپرز کے چیف ایڈیٹر اور ممتاز صحافی و روز ٹی وی کے چیئرمیں ایس کے نیازی نے صوبہ خیبر پختونخواہ کے گورنر حاجی غلام علی سے گورنر ہاوس پشاور مین ملاقات کی دوران ملاقات دو طرفہ باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا گورنر نے ایس کے نیازی کے اعزاز میں […]

Read More
علاقائی

وکیل کو سزائے قید سنانے پر پنجاب بھر میں وکلاء کی جزوی ہڑتال

لاہور:صوبائی دارالحکومت میں ایک وکیل کو قید کی سزا سنائے جانے کے خلاف وکلاء کی جانب سے پنجاب بھر کی ماتحت عدالتوں میں جزوی ہڑتال جاری ہے۔ہمارے نمائندے کے مطابق وکیل کو عدالت کی جانب سے تین ماہ قید کی سزا سنائے جانے کے فیصلے کے خلاف پنجاب بار کونسل نے صوبے بھر کی عدالتوں […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

برطانوی ہائی کمشنر کا راولپنڈی میں ٹیسٹ میچ کے موقع پرپوٹھوہاری زبان میں پیغا م پاکستانی عوام سے محبت کااظہار ہے شہزاد عربی

خطہ پوٹھوہار کے شاعراورادیب شہزاد عربی ناقش ؔنے کہا ہے کہ برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچن ٹرنرکا راولپنڈی میں ٹیسٹ میچ کے موقع پرپوٹھوہاری زبان میں پیغام جاری کرناپاکستانی عوام سے گہری محبت کااظہار ہے۔خطہ پوٹھوہاری کے باسی ہائی کمشنر کے جذبات کو انتہائی قدر اور محبت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور جواباً اسی […]

Read More
علاقائی

خیبرپختونخوا کے48ہسپتالوں میں صحت کارڈ پرمفت علاج کی سہولت معطل

اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی نے خیبرپختونخورا کے متعدد اضلاع کے48ہسپتالوں میں صحت کارڈ پر مفت علاج کی سہولت معطل کردی،5دسمبر سے اس کارڈ پرعلاج نہیں ہوگا۔ہمارے نمائندے کے مطابق انشورنس کمپنی کی جانب سے اس سلسلے میں باضابطہ مراسلہ جاری کیا گیا ہ جس کے مطابق علاج ہسپتالوں میں مطلوبہ سہولیات کی عدم دستیابی کے […]

Read More
علاقائی

عدم اعتماد کیخلاف حمایت دلائی تو جنرل باجوہ ٹھیک،اب غدار ہوگئے؟مونس الٰہی

لاہور:پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الٰہی نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد سے قبل جنرل(ر)قمر جاوید باجوہ باجوہ نے پی ٹی آئی کا ساتھ دینے کو کہا تھا۔مونس الٰہی کا ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ سوشل میڈیا پر باجوہ صاحب پر تنقید کو درست نہیں سمجھتا۔یہ وہی باجوہ صاحب ہیں جنہوں […]

Read More
علاقائی

سعد رفیق اور خواجہ سلمان کا پیرا گون سوسائٹی سے تعلق ثابت نہیں ہوا،نیب

لاہور:نیب نے احتساب عدالت میں جمع کرائے گئے جواب میں کہا ہے کہ خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کے خلاف پیرا گون سوسائٹی سکینڈل میں کوئی ثبوت نہیں ملا جبکہ وعدہ معاف گواہ بھی انہیں شہادت سے منحرف ہوگئے ہیں۔احتساب عدالت لاہور میں خواجہ برادران کی بریت کی درخواست پر نیب نے تحریری […]

Read More
پاکستان علاقائی

قاٸداعظم یونیورسٹی کی آرٹ سوساٸٹی میں نکوٹین پاٶچز اور تمباکو نوشی کے استعمال کے خلاف پینٹنگ مقابلہ

قاٸداعظم یونیورسٹی کی آرٹ سوساٸٹی اور کرومیٹک ٹرسٹ نے مشترکہ طور پہ تعلیمی اداروں میں نیکوٹین پاٶچز اور تمباکو نوشی کی جدید اقسام کے استعمال کے خلاف آگاہی مہم کے حوالے سے طلبا و طالبات کے مابین پینٹنگ مقابلہ کروایا ۔ مقابلے کا موضوع نکوٹین پاوچز اور تمباکو نوشی کی جدید اقسام کے استعمال پہ […]

Read More
پاکستان خاص خبریں علاقائی

سودی نظام بہت ظالمانہ نظام ہے،اس کے خاتمے کیلئے اقدامات کی اشد ضرورت ہے ایس کے نیازی

ماہر معاشیات شاہد حسن صدیقی نے کہا ہے کہ سودی نظام بہت ظالمانہ نظام ہے،اس کے خاتمے کیلئے اقدامات کی اشد ضرورت ہے،چیف ایڈیٹر پاکستان گروپ آ ف نیوزپیپرز ایس کے نیازی نے کہا کہ اس حوالے سے اگر کوئی ابہام ہے تو پھر مشاورتی عمل شروع کیا جائے اور تمام ابہام کو دور کرکے […]

Read More
علاقائی

سیرت النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا مطالعہ بچوں کی اخلاقی و فکری تربیت میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اعظم خان ، پرنسپل آغوش کالج مری

کریکٹر ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے وفد نے الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر انتظام آغوش کالج مری کا دورہ کیا۔ پرنسپل آغوش کالج مری اعظم خان نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔ پرنسپل اے سی ایم نے انہیں کیمپس کے مختلف حصوں، اکیڈمک بلاک اور ہاسٹل بلاک کا تفصیلی دورہ کرایا اور آغوش کالج مری کے مقاصد […]

Read More
پاکستان خاص خبریں علاقائی

سی ڈی اے کی تجاوزات کے خلاف کاروائی 61 کنال زمین واگزار کر کے 9 ٹرک سامان ضبط کر لیا

وفاقی ترقیاتی ادارے کے چیئرمین کپیٹن (ریٹائرڈ) محمد عثمان یونس کی ہدایات پر ڈی جی انفورسمنٹ نے انسدادِ تجاوزات سکواڈ کو اسلام آباد کے شہری علاقوں میں پلاٹ لائن سے باہر تجاوزات جس میں فنسز لوہے کی گریلز اور کانٹے دار تار اور سی ڈی اے زمین پر بنائے گئے غیر قانونی لان کو ختم […]

Read More
güvenilir kumar siteleri