علاقائی

کراچی میں چھ سالہ معصوم بچی کے ساتھ زیادتی اور قتل افسوسناک اور قابل مذمت ہے-دردانہ صدیقی

اسلام امن و آتشی کا مذہب اور خواتین کے حقوق کےتحفظ کا ضامن ہے- مگر وطن عزیز پاکستان میں خواتین کی بے حرمتی اور معصوم بچیوں کے ساتھ زیادتی اور قتل کے واقعات میں جس تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے , یہ حکومت ,تعلیمی ماہرین , پالیسی سازوں اور قانون نافذ کرنے والے […]

Read More
علاقائی

جامعہ اکبریہ میانوالی گرلز سیکشن میں تقریب تقسیمِ اسناد کا انعقاد

جامعہ اکبریہ میانوالی گرلز سیکشن میں تقریب تقسیمِ اسنادمنعقد کی گئی ، اس موقع پرمحفل میلاد کی عظیم الشان تقریب کا بھی انعقاد کیاگیا، آخر میں کامیاب طالبات سال 2022 میںاسنادتقسیم کی گئیں اور درجہ عالمیہ ایم اے درسِ نظامی اور حفظِ قرآن مجید مکمل کرنے والی طالبات کی دوپٹہ پوشی کی گئی،اس موقع پر […]

Read More
پاکستان علاقائی

پاک افغان بارڈر پر فائرنگ ، ایک ایف سی اہلکار شہید 2 زخمی

چمن میں پاک افغان بارڈرباب دوستی پر افغان حدود سے ہونے والی فائرنگ کے باعث ایک ایف سی اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوگئے۔ لیویز حکام کے مطابق فائرنگ کےبعد پاک افغان سکیورٹی اہلکاروں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ کےدوران باب دوستی سے آنے جانے والے پیدل شہریوں میں بھگدڑ مچ گئی۔ لیویزحکام کا […]

Read More
پاکستان خاص خبریں علاقائی

سود سے پاک معیشت سے ملک تیزی سے ترقی کریگا،میری سودکے خلاف جدوجہد25سال پرمحیط ہے ایس کے نیازی

چیف ایڈیٹر پاکستان گروپ آف نیوز پیپرز و سینئر اینکر پرسن ایس کے نیازی نے کہا ہے کہ حکومتی اقدام قابل تعریف،سود سے پاک معیشت سے ملک تیزی سے ترقی کریگا،میری سودکے خلاف جدوجہد25سال پرمحیط ہے،جماعت اسلامی کی بھی سودی نظام کیخلاف جدوجہدقابل تعریف ہے،ہمیں اسلام کے منافی ہراقدام سے بچنے کی ضرورت ہے،اسحاق ڈار […]

Read More
علاقائی

کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کی جائے سابق ڈپٹی میئر اسلام آبادذ یشان نقوی

لیگی رہنماء زیشان نقوی نے اسلام آباد کے بلدیاتی الیکشن میں کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ کر دیا ااور اس حوالے سے لیکشن کمیشن کو درخواست دیدی ہے ،درخواست میں کہا گیا ہے کہ ملک میں غیر یقینی صورتحال،احتجاج، دھرنا اور راستوں کی بندش ہے امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی متعلقہ […]

Read More
علاقائی

پنجاب سپورٹس بورڈ میانوالی کے سولہ ملازمین تنخواہوں سےمحروم

پنجاب سپورٹس بورڈ میانوالی کےسولہ ایڈھاک ملازمین کو چھ ماہ سے تنخواہیں نہیں دی جارھیں۔ ان ملازمین نے میانوالی ٹوڈے کو بتایا ھےکہ وہ لوگ بغیر تنخواہ کےگزشتہ چھ ماہ سے ڈیوٹی کررھے ہیں۔انھوں نےکہا ھےکمر توڑ مہنگائی کے موجودہ دورمیں چھوٹے چھوٹے بچوں کی فیملی والے ملازم کواگر چھ مہینوں سے تنخواہ نہ مل […]

Read More
جرائم علاقائی

ایس پی انوسٹی گیشن میانوالی کا پائی خیل کے علاقہ میں ہونے والی ڈکیتی کی جائے وقوعہ کا معائنہ

ایس پی انوسٹی گیشن میانوالی نے پائی خیل کے علاقہ میں گھر میں ہونے والی ڈکیتی کی جائے وقوعہ کا معائنہ کیا تھانہ پائی خیل کے علاقہ میں گزشتہ رات کو گھر میں ہونے والی 35 لاکھ روپے اور طلائی زیورات کی ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے۔ ایس پی انوسٹی گیشن میانوالی ضیاء اللہ نے […]

Read More
دنیا علاقائی

کشمیری مجاہدین اپنی عسکری جدوجہد سے بھارت کو کشمیر سے نکلنے پر مجبور کریں گے بلال احمد بیگ

جموں و کشمیر اسلامک فرنٹ کے سربراہ بلال احمد بیگ نے شہداء جموں کو شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہداء کی قربانیاں جلد رنگ لا کر کشمیری بھارت کے غاصبانہ قبضے سے آزاد ہونگے ، کشمیری مجاہدین اپنی عسکری جدوجہد سے بھارت کو کشمیر سے نکلنے پر مجبور کریں […]

Read More
علاقائی

عمران خان پر قاتلانہ حملے کے خلاف میانوالی میں زبردست احتجاج ضلع بھر میں شٹر ڈاؤن

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملے کے خلاف میانوالی میں زبردست احتجاج۔ بازار مکمل بند۔ ضلع بھر میں شٹر ڈاؤن رہا عمران خان پر قاتلانہ حملے کےخلاف آج میانوالی ضلع میں عیسیٰ خیل سے لےکر پپلاں تک احتجاج۔ روڈ بلاک۔ عمران کے جانثار سڑکوں پر نکل آئے۔عیسیٰ خیل کمرمشانی میں ایم […]

Read More
علاقائی

خواتین ورکرز کے لیے ترجیح بنیادوں پر قانون سازی کی جائے چوہدری محمد یسین

پاکستان ورکرز فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری و سی ڈی اے مزدور یونین کے قائد چوہدری محمد یسین، ناردرن پنجاب جنرل سیکرٹری ٹکا خان، سینئر وائس چیرمین سید اعجاز حسین بخاری، نیشنل کورآڈی نیٹر شوکت علی انجم، ایجوکیشنل سیکرٹری اسد محمود، ویمن ونگ کی چیئرپرسن زاہدہ پروین، محمد سرفراز ملک و دیگر مزدور رہنماؤں نے معروف […]

Read More