بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Friday, 19 June 2026 | پاکستان: 4 محرم 1448

پنجاب سپورٹس بورڈ میانوالی کے سولہ ملازمین تنخواہوں سےمحروم

Monday, 7 November, 2022

پنجاب سپورٹس بورڈ میانوالی کےسولہ ایڈھاک ملازمین کو چھ ماہ سے تنخواہیں نہیں دی جارھیں۔ ان ملازمین نے میانوالی ٹوڈے کو بتایا ھےکہ وہ لوگ بغیر تنخواہ کےگزشتہ چھ ماہ سے ڈیوٹی کررھے ہیں۔انھوں نےکہا ھےکمر توڑ مہنگائی کے موجودہ دورمیں چھوٹے چھوٹے بچوں کی فیملی والے ملازم کواگر چھ مہینوں سے تنخواہ نہ مل رھی ھو تو وہ کیسے گزارا کر سکتا ھے۔ان ملازمین نے حکومت پنجاب سے اپیل کی ھےکہ غریب ملازمین کو جلد از جلد تنخواہیں دی کر ان کا معاشی قتل بندکیاجائے

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *