علاقائی

رحیم یار خان میں گیس کے بڑے ذخائر دریافت

ملتان: آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے رحیم یار خان میں گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہونے کا اعلان کردیا۔ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں واقع چک 214-1 ایکسپلوریٹری کنویں سے گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہوئے، جہاں (ماڑی ایسٹ […]

Read More
علاقائی

لاہور میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

شہر میں رات گئے سے بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی۔بارش اور ہواؤں سے شدید گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا۔لاہور میں سب سے زیادہ بارش ایئرپورٹ پر 82ملی میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ گلبرگ میں 81 ملی میٹر، تاج پورہ […]

Read More
علاقائی

ضلع کی ترقی اور بہتری کے لیے ملکر کام کیا جائے گا. عبدالواجد شیخ

ڈپٹی کمشنر سجاول عبدالواجد شیخ کی زیر صدارت ان کے دفتر میں ضلع کے تمام اسسٹنٹ کمشنرز اور مختیارکارز کے ساتھ تعارفی اجلاس منعقدہ ہوا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز اور مختیارکارز کو ہدایت کی کہ وہ اپنی ذمہ داریاں سچائی، ایمانداری، نیک نیتی اور احسن طریقے سے سرانجام دیتے ہوئے […]

Read More
علاقائی

سپیشل پرائس مجسٹریٹ چوہدری شفقت محمود کا گرانفروشوں کے خلاف اچانک دورہ

فتح جنگ :سپیشل پرائس مجسٹریٹ چوہدری شفقت محمود تحصیلدار فتح جنگ کا گرانفروشوں کے خلاف اچانک ایکشن وزٹ کے دوران ناجایز منافع خوروں کو ہزاروں روپئے کے جرمانے کی دکانداروں کو سخت وارننگ عوامی سماجی حلقوں کا پنجاب کے دیانتدار افسر کو شاندار خراج تحسین تفصیلات کے مطابق تحصیلدار فتح جنگ جنہیں حکومت پنجاب نے […]

Read More
علاقائی

پشاور سمیت صوبے کے بیشتر اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور سمیت صوبے کے بیشتر اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ دو ریکارڈ کی گئی جس کی زیر زمین گہرائی 184 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ بتایا جاتا ہے۔زلزلے کے جھٹکے چترال، دیر لوئر، دیر بالا، باجوڑ، بٹ خیلہ […]

Read More
علاقائی

کراچی سمیت ملک بھر میں بجلی کے بھاری بلز کیخلاف شدید احتجاج

کراچی سمیت ملک بھر میں بجلی کے بھاری بلز اور ٹیکسز کے خلاف تاجر تنظیموں کی جانب سے بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔شہر قائد کے علاوہ ملک کے بیشتر چھوٹے بڑے شہروں میں مہنگی بجلی کے خلاف تاجروں کی جانب سے مظاہرے کیے جا رہے ہیں،جس میں حکومت سے بجلی کے بلوں میں […]

Read More
علاقائی

سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی 72 گھنٹے بند رہے گی

کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی 72 گھنٹے اور صنعتوں کو 48 گھنٹے بند رکھے کا اعلان کردیا۔ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق صوبہ سندھ کے تمام سی این جی اسٹیشنز بشمول آر ایل این جی پمپز کو ہفتہ 26 اگست صبح 8 بجے سے پیر […]

Read More
علاقائی

تھر میں بارشیں سرمایہ کاری اور مقامی معیشت کے فروغ کا ذریعہ

نگرپارکر: تھر میں بارشیں علاقے میں سرمایہ کاری اور مقامی معیشت و روزگار کے فروغ کا باعث بن گئیں۔زیادہ بارشیں تھر میں زراعت اور لائیواسٹاک میں نمو کا باعث بن رہی ہیں اور سرسبز تھر سیاحوں کی توجہ کا بھی مرکز بن گیا ہے، کوئلے اور پاور جنریشن کے علاوہ صنعتی پیداوار میں استعمال ہونے […]

Read More
علاقائی

جڑانوالہ واقعہ، مرکزی ملزمان کی بیرون ملک روانگی کی تیاری مکمل تھی، آئی جی پنجاب

لاہور: آئی جی پنجاب عثمان انور نے انکشاف کیا ہے کہ جڑانوالہ واقعے کے مرکزی ملزمان کی بیرون ملک روانگی کی تیاریاں مکمل تھی۔ آئی جی پنجاب عثمان انور نے انکشاف کیا ہے کہ جڑانوالہ واقعے کے مرکزی ملزمان کے شناختی کارڈ نمبر اور بیرون ملک روانگی کی تیاریاں سوچے سمجھے منصوبے کی جانب اشارہ […]

Read More
علاقائی

جڑانوالہ واقعے میں اہم پیشرفت، دونوں مرکزی ملزمان گرفتار

لاہور: نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے تصدیق کی ہے کہ جڑانوالہ واقعے کے دونوں مرکزی ملزمان کو انسداد دہشت گردی فورس (سی ٹی ڈی) نے گرفتار کرلیا۔محسن نقوی نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے ایک بیان میں بڑی پیشرفت سے آگاہ کیا اور بتایا کہ دونوں مرکزی ملزمان اب سی ٹی ڈی […]

Read More