علاقائی

میرپور میں ڈرائی پورٹ کے قیام کا آغاز سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر

صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ میرپور میں ڈرائی پورٹ کے قیام کا آغاز سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ آزاد کشمیر کی حکومت عوام صنعت کاروں اور بیرون ممالک میں مقیم اوورسیز کشمیریوں کا یہ پرانا اور درینہ مطالبہ تھا کہ میرپور میں ڈرائی پورٹ کا قیام […]

Read More
علاقائی

ایس ایس پی انوسٹیگیشن کیپٹن (ر) محمد عامر خان نیازی کا تھانہ ویسٹریج کا سرپرائز وزٹ۔

ایس ایس پی انوسٹیگیشن کیپٹن (ر) محمد عامر خان نیازی کا تھانہ ویسٹریج کا سرپرائز وزٹ۔ تھانہ کے فرنٹ ڈیسک، ریکارڈ، محرر آفس کو چیک کیا اور متعلقہ افسران کو ریکارڈ کی تکمیل، میرٹ پر تفتیش اور شہریوں کو بہترین سروس ڈیلیوری کی فراہمی ہمہ وقت یقینی بنانے کے حوالے سے ہدایات دیں

Read More
علاقائی

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے ادارے آغوش کالج مری کے طلباء کی فیڈرل بور ڈ کے امتحانات میں شاندار کارکردگی

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے ادارے آغوش کالج مری کے ہونہار طلباء نے فیڈرل بور ڈ کے امتحانات میں 100 فیصدنمبرز لے کر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔آغوش کالج مری کے طلباء نے 18 اے پلس گریڈزاور 12 اے گریڈز حاصل کیے۔ اس موقع پر طلباء نے کہا کہ یہ سب ہمارے اساتذہ کی محنت اور […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

محکمہ موسمیات نےراولپنڈی میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نےراولپنڈی میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کردی ہے ممکنہ بارشوں کے پیش نظر کمشنر راولپنڈی نے تمام ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق ناخوشگوار صورتحال میں چھوٹی بڑی مشینری کی دستیابی یقینی بنائی جائیگی واسا ، ریسکیو 1122 اور […]

Read More
علاقائی

عوامی احتجاج سے گھبرا کر آئیسکو نے اضافی سیکورٹی مانگ لی

بجلی بلوں میں اضافے کے باعث شدید عوامی احتجاج اور عوامی مظاہروں سے گھبرا کے آئیسکو نے سیکورٹی بڑھانے کی درخواست کر دی۔ آئیسکو نے کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کے لئے راولپنڈی آفس کے لئے سیکورٹی مانگ لی، اگست کے بجلی کے بلوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، آئیسکو کے مختلف دفاتر کے […]

Read More
علاقائی

ہمارا مشن اللہ کی زمیں پر اور خصوصاً ہمارے ملک میں اللہ کے نظام کا قیام ہے ثمینہ احسان

حلقہ خواتین جماعت اسلامی ضلع راولپنڈی کے تحت سید مودودی بلڈنگ میں 23 اگست کو مرکزی و صوبائی دورہ ہوا ۔جس میں کراچی سے ڈپٹی سیکرٹری جنرل خواتین ونگ جماعت اسلامی پاکستان عطیہ نثار صاحبہ نے خصوصی شرکت کی،ان کے ساتھ ناظمہ صوبہ پنجاب شمالی محترمہ ثمینہ احسان اور انکی نائبات )رخسانہ غضنفر،کوثر پروین ،نزہت […]

Read More
علاقائی

اسلام آباد میں شیشہ سنٹرز پر چھاپے مالکان گرفتار

آئی جی اسلام آباد کے ہدایت پر Sp صدر DSP صدر کی زیر نگرانی ایس ایچ او شاہد اصغر ترنول کی ٹیم ثاقب محمود Asi معہ ملازمان نے علاقہ تھانہ ترنول میں موجود شیشہ سنٹرز جن میں روف ٹاپ کیفے F17 سکیٹر D17 میں واقع کیفے شاپ B17 میں کاروائی کرتے ہوئے کیفے مالکان کو […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

صدر ریاست آزاد جموں وکشمیرنے سابق وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید کی عیادت کی

صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے سابق وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید کی ان کی رہائش گاہ پر عیادت کی۔ اس موقع پر وہ کچھ دیر تک ان کے ہمراہ رہے۔ صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور سابق وزیر وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید کے درمیان باہمی دلچسپی سمیت […]

Read More
علاقائی

مکڑوال میں 786 مائن پر میدان وال گروپ اور کمرمشانی گروپ میں فائرنگ کا تبادلہ

مکڑوال میں 786 مائن پر میدان وال گروپ اور کمرمشانی گروپ میں فائرنگ کا تبادلہ۔ فائرنگ سےحاجی حمیداللہ خان شادی خیل فائر لگنے سے زخمی ھوگئے۔تفصیلات کے مطابق 786 مائن پر پہلے سےموجود میدان وال گروپ کے تقریباً بائیس افراد تین گروپوں میں موجود تھے۔جنہوں نے وہاں پر کوئلہ نکالنےکا کام بند کرادیا۔جب کمرمشانی گروپ […]

Read More
علاقائی

سی ڈی اے ایمپلائز یونین پاشا گروپ کا اجلاس جلسہ گاہ میں تبدیل ہو گیا

اسلام آباد۔۔۔۔ سی ڈی اے ایمپلائز یونین پاشا گروپ کا اجلاس جلسہ گاہ میں تبدیل سینکڑوں ملازمین کی بھرپور شرکت اور سنی کھوکھر صاحب کی سربراہی میں قیصر صادق صاحب کی کاوشوں سے ملازمین کی جعلی عارضی سی بی اے رٹائرڈ غدار ٹولے یاسین گروپ کو چھوڑ کر پاشا گروپ میں شمولیت تمام شمولیت اختیار […]

Read More