بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 36.7°C
Friday, 17 July 2026 | پاکستان: 3 صفر 1448

اسلام آباد میں شیشہ سنٹرز پر چھاپے مالکان گرفتار

Tuesday, 23 August, 2022

آئی جی اسلام آباد کے ہدایت پر Sp صدر DSP صدر کی زیر نگرانی ایس ایچ او شاہد اصغر ترنول کی ٹیم ثاقب محمود Asi معہ ملازمان نے علاقہ تھانہ ترنول میں موجود شیشہ سنٹرز جن میں روف ٹاپ کیفے F17 سکیٹر D17 میں واقع کیفے شاپ B17 میں کاروائی کرتے ہوئے کیفے مالکان کو گرفتار کر کے مذکوران کے قبضہ سے 5 عدد حقے بھاری مقدار میں شیشہ فلیور کوئلہ اور شیشہ میں استعمال ہونے والا سامان برآمد کرکے کاروائی عمل میں لائی

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *