کالم

پنجاب کے سب علاقوں کو یکساں ترقی دی جائےگی

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے واضح طور پرکہا ہے کہ لاہور یا کسی بھی دوسرے شہر کو ترجیح دینے کی بجائے پنجاب کے تمام علاقوں کو یکساں ترقی دی جائے گی۔پنجاب کے عوام کی سہولت کیلئے میرے سابقہ دور میں ریکارڈ ترقیاتی کام ہوئے۔ مخالفین کی سیاست صرف نمود و نمائش تک محدود ہے۔ ہم […]

Read More
کالم

کتاب :اقبال فکر و فن

اس کتاب میں ایم ڈی تاثیر نے اپنے مضمون جو مختلف رسالوں میں اقبال کی موت کے بعد شائع کیے تھے لیے ہیں ۔آج ان پر تبصرہ کرنا ہے ۔ سننے میں آیا ہے کہ ڈاکٹر محمد دین تاثیر ایم ڈی تاثیرکو اپنا نام محمد تاثیر لکھنے کے بجائے ”ایم ڈی تاثیر“ لکھنے پر بضد […]

Read More
کالم

سیلاب ، موسمی تبدیلیاں اور پاک بحریہ کا کردار

سبھی جانتے ہےں کہ حالیہ دنوں میں پورا ملک سیلاب کی بدترین سیلابی آفت کا سامنا کر رہا ہے ۔اسی تناظر میں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے پاک بحریہ کی امدادی کارروائیوں کا جائزہ لینے کے لیے 16ستمبر کو سجاول اور ملحقہ علاقوں کا دورہ کیا۔ تفصیلا ت کے مطابق […]

Read More
کالم

کتنا بدل گیا انسان

ایک بڑھیا نے دربار خلافت میں شکایت کی کہ میرے گھر میں کیڑے مکوڑے نہیں ہیں ۔یہ سن کر دربار میں بیٹھے لوگ حیران رہ گئے کہ یہ کیسی شکایت ہے ۔ مگرخلیفہ رسول حضرت عمر فاروق ؓ نے اس کے گھر کا پتہ پوچھا، کہا آج ہی آپ کی شکایت رفع کر دی جائے […]

Read More
کالم

جس ڈال پہ بیٹھے ہو وہ ٹوٹ بھی سکتی ہے

دنیا میں ناموری کی خواہش اور ناموری دو بالکل الگ چیزیں ہیں۔کیونکہ نامور کوئی بن سکے یا نہیں ناموری کی خواہش ہر فرد میں ہوتی ہے۔محمد حسین آزاد نے اپنے مضمون شہرت عام اور بقائے دوام کادربار میں بقا کی دو قسمیں بیان کی ہیں۔ ایک تو وہ بقاہے جس طرح روح فی الحقیقت مرنے […]

Read More
کالم

تعلیمی اداروں میں منشیات کے خاتمے کا فیصلہ

دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں منشیات کے عادی افراد خاص طور پر نشے کی لت کا شکار نوجوان طلباءو طالبات کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ بد قسمتی سے پاکستان میں بھی اس حوالے سے صورتحال اتنی اچھی نہیں۔ ہمارے تعلیمی اداروں میں منشیات کا استعمال بھی خطرے کی علامت […]

Read More
کالم

مظلوم کشمیری اور چولستانی

چولستان ہمارا خوبصورت صحرا ہے جہاں زمین کے نیچے والا کہیں سے پانی میٹھااور کہیں سے کھارا ہے مگر سابق حکمرانوں کی لاپرواہیوں کے سبب اسے آباد نہ کیا جاسکا پنجاب حکومت نے اس پر کیا اہم کام کیا وہ کالم کے آخر میں تحریر کرونگا پہلے مقبوضہ کشمیر کی بات کرلیتے ہیں جہاں بھارتی […]

Read More
حلقہ احباب سردار خان نیازی خاص خبریں کالم

ڈی جی پی آر پنجاب کا فرمان

چندروزپیشتر میرے گروپ روز ٹی وی پرلاہورکے بیوروچیف نے ایک خبربھجوائی، خبر چلنے کے بعد ڈی جی پی آر آفس لاہور میں گریڈ 20میں تعینات ڈاکٹر روبینہ جو گریڈ 18کے افسرا فراز احمد کے ماتحت کام کررہی ہیں کا مجھے فون آیا کہ آپ کے ٹی وی سے یہ خبر چلی ہے اس کو رکوائیں […]

Read More
کالم

چولستان کے کاشتکاروں کو اراضی دینے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی خصوصی ہدایت پر چولستان میں 20ہزار مقامی کاشتکاروں کو شفاف قرعہ اندازی کے ذریعے سرکاری اراضی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پہلے فیز کی الاٹمنٹ کے لئے قرعہ اندازی پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے ذریعے ہوگی جبکہ مزید 5ہزار کاشتکاروں کو دوسرے فیز میں چولستان میں عارضی کاشت […]

Read More
کالم

عاشقی صبر طلب اور تمنا بے تاب

عمران خان کو رویائے صادقہ بھی آتے ہیں ، کہ نہیں ؟ یا پھر کسی طرح کا سلسلہ الہامات بھی رواں دواں ہے ؟ یقین سے کچھ نہیں کہا جا سکتا لیکن ان کے چہرے کے بدلتے خد و خال اور آنکھوں کا انجانی سمت دیکھنے کا سلسلہ فزوں تر ہے۔ رفتہ رفتہ ان کی […]

Read More