کالم

وزیر اعظم کی متاثرین سیلاب کی بحالی کیلئے اقوام عالم سے اپیل

سیلاب نے پاکستان میں جو تباہ کاری مچائی اس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی ، اس سے پہلے بھی کئی سیلاب آئے اور انہوں نے اپنی تباہ کاریاں مچائی مگر اس سیلاب نے تو رہی سہی کسر بھی نکال دی ، ہم اس آفت کو برداشت کرجاتے اگر ہماری معیشت کوئی سنبھلی ہوئی […]

Read More
کالم

سیلاب زدگان کےلئے سکولوں کی امداد

سیلاب قدرتی آفات میں سے ایک ایسی تباہ کن آفت ہے جس میں پانی کا بہاو¿ اپنے راستے میں آنے والی تمام اشیاء، عمارات، گھر، مویشی، فصلیں، اسکولز اور اسپتال غرض یہ کہ سب کچھ اپنے ساتھ بہا لے جاتا ہے۔رواں مون سون کے سیزن میں غیرمتوقع بارشوں اور دریاو¿ں میں طغیانی کے باعث پورے […]

Read More
کالم

ملک کفر سے چل سکتا ہے مگر انصاف کے بغیر نہیں

اگر قرآن مجید فرقان حمید اور احادیث مبارکہ کا مطالعہ کیا جائے تو سینکڑوں مقامات پر خداوند لایزال کے پاک کلام اور احادیث مبارکہﷺ میں عدل اور انصاف کا ذکر کیا گیا ہے ۔ حضرت علی کرم اللہ وجہہ کابہت مشہور و معروف فرمان ہے کہ ملک کفر سے چل سکتا ہے مگر انصاف کے […]

Read More
کالم

موسمیاتی تبدیلی کے پاکستان پراثرات

پاکستان اس وقت شدید مشکلات کی زد میں ہے پاکستان میں اس مرتبہ جتنا سیلاب آیا ہے اسکی گزشتہ تیس سالوں میں کوئی مثال نہیں ملتی تمام کھڑی فصلیں تباہ ہو گئی ہیں مال مویشی لوگوں کے گھر پانی کی نذر ہو گئے اس وقت معاشرہ ہم سے انصار اور مہاجرین جیسے ایثار اور قربانی […]

Read More
کالم

ہمارے اپنے اعمال کانتیجہ

ہمارے ہاںاہم موقعوں کے علاوہ گاہے بگائے بھی مزدوروں کے نام پر، ورکروں کے حقوق کے حوالے سے مختلف سیمینار ،کانفرنسز،تقریبات منعقد ہوتی رہتی ہیں جس میں تقاریراور مباحثے ہوتے ہیں۔ مزدوروں کے حقوق کے حوالے سے سیر حاصل گفتگو کی جاتی ہے ۔ ان کے حقوق کے متعلق آگاہی اور ادائیگی حقوق کے سلسلے […]

Read More
کالم

رہائشی سہولیات میں اضافے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے پولیس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب سے کوئی افسر ہماری اجازت کے بغیرغیر قانونی طورپر واپس نہیں جائے گا۔آئینی اورقانونی طورپر پنجاب حکومت مفادعامہ کے تحت افسران کو روک سکتی ہے۔ جی اوآر میں افسروں کے لئے رہائشی سہولتوں میں اضافہ کرنے کےلئے بڑے گھروں اورکوٹھیوں […]

Read More
کالم

وراثتی حکمران اور 22 کروڑ محکوم عوام

اگر ہم غور کر لیں تو پاکستان کی نام نہاد جمہوریت اور 22 کروڑ عوام کو چند ہزار وڈیروں، سرمایہ داروں، کا رخانہ داروں سیاست دانوں نے یر غمال بنا یا ہے او75 سال سے عسکری اور سیاسی قیادت پاکستان کے 22 کروڑ عوام کی قسمت سے کھیل رہے ہیں۔ ا فسوس کا مقام ہے […]

Read More
کالم

بھوک سے موت ہر 4سیکنڈ بعد

کبوتر کی طرح آنکھیں بند کیے ہم سمجھ رہے ہیں کہ آنے والی مصیبت سے ہم چھپ گئے ہیں مگر پھر آنکھیں اس وقت بند کی بند ہی رہ جاتی ہے جس حملہ کرنے والی چھوٹی سے بلی ایک ہی جھپٹے میں کام تمام کردیتی ہے دو روپورٹیں انتہائی خطرناک ہیں ایک ملکی صورتحال کے […]

Read More
اداریہ کالم

وزیر اعظم کا دورہ امریکہ

وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف ان دنوں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے امریکہ کے دورے پر ہےںاور اجلاس میں آئے عالمی رہنماو¿ں سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں ، ان ملاقاتوں میں وہ پاکستان میں آنےوالے سیلاب سے ہونےوالی تباہ کاریوں بارے بھی ان رہنماو¿ں کو آگاہ […]

Read More
کالم

عکسِ خیال

میں سوچ رہا تھا کہ آج کل جگہ جگہ سی ایس ایس میں کامیابیاں دلانے کیلئے اکیڈمیز کھلی ہوئی ہیں ۔ ہر سال سینکڑوں امیدوار اس مقابلے کے امتحان میں شریک ہوتے ہیں لیکن تقریباً دوسو کے قریب امیدوار کامیاب ہوتے ہیں ، ٹریننگ کے بعد جب وہ شخص افسر بن کر کسی وزارت یا […]

Read More