برطانیہ میں بھارتی مسلمانوں کےساتھ اظہاریکجہتی مہم
جمعہ 25 فروری سے برطانیہ میں یوم حجاب کی مہم کا ;200;غاز کیا جارہا ہے اور حجاب کے معاملے پر بھارت کی مسلمان خواتین سے اظہار یکجہتی کے طور پر پرامن احتجاجی مہم کا ;200;غاز کیا جا رہا ہے بعض مساجد میں علمائے کرام تواتر سے دین اسلام میں حجاب کی اہمیت اور فضیلت کو […]
