اداریہ کالم

میڈیا سے متعلق نئے آرڈیننس کا اجراء

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان الیکٹرانک ایکٹ ترمیمی ;200;رڈیننس جاری کردیا ہے جس کے مطابق کسی بھی فرد کے تشخص کے خلاف حملہ کی صورت میں قید کی سزا 3سال سے بڑھا کر 5سال کردی گئی ہے ۔ پاکستان الیکٹرانک ایکٹ ترمیمی ;200;رڈیننس صدر مملکت کی جانب سے جاری کیا گیا، ترمیمی ایکٹ […]

Read More
کالم

مادری زبانوں کا عالمی دن

نومبر 1999کو یونیسکو کی انسانی ثقافتی میراث کے تحفظ کی جنرل کانفرنس کے اعلامیہ میں 21 فروری کو مادری زبانوں کا عالمی دن منانے کا اعلان کیا گیا تھا اور اِسی ادارے کے زیر اہتمام سال2000سے اِس روز دنیا بھر میں تقریبات کا اہتمام کیا جاتا ہے ۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کی ایک تحقیق کے مطابق […]

Read More
کالم

’’شمشیر بے زنہار‘‘ امیر حبیب اللہ سعدی کی یاداشتیں

’’شمشیر بے زنہار‘‘ کے نام سے ایک شاندار کتاب رائے امیر حبیب اللہ خان سعدی کیلئے ان کی بیٹی فریدہ جبیں سعدی نے لکھی ہے ۔ محترمہ کوئی سکہ بند قلم کار نہیں ، اس لئے وہ اپنی معلومات کو بے تکان سپرد قلم کرتی چلی گئیں ۔ معلومات کا ایک جنگل کہ جو انھوں […]

Read More
کالم

حجاب تنازعہ، دنیا بھر میں بھارت کے خلاف مظاہرے

بھارت کی ریاست کرناٹک میں مسلمان خواتین پر تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے کی پابندی کا تنازع بین الاقوامی طور پر نئی دلی کے لیے سفارتی درد سر بنتا جا رہا ہے جسے مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز مہم کا ایک حصہ کہا جا رہا ہے ۔ بھارت کی ریاست کرناٹک میں گذشتہ ڈیڑھ ماہ […]

Read More
کالم

برطانیہ میں مہنگائی کے خلاف عوامی ردعمل

2008 میں دنیا بھر کی فنانشل منڈیوں پر اس وقت بم شل گر گئے جب امریکہ میں بینک کرپٹسی کی وجہ سے لمین بردارز بینک اچانک بند ہوگئے امریکہ، برطانیہ اور یورپ کی مضبوط معیشتوں کے غبارے اچانک پھٹ گئے جسے کریڈٹ کرنچ یا کساد بازاری کا نام دیا گیا، مکانوں کی قیمتیں گر گئی […]

Read More
کالم

تحریک پاکستان کے رہنما عبدالرحمان ملک ، انمٹ یادیں

یقینا ہر جی نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے کسی نے جلدی اور کسی نے دیر سے ۔ میرے بچوں کے نانا عبدالر حمان ملک بارہ فروری کوجہاں فانی سے کوچ کر گئے ۔ یاد ہے اس روز آپ کا سارا دن اچھا گزرا، شام کو فیملی کے ساتھ چائے پی، گپ شپ ہوئی ۔ […]

Read More
کالم

پاکستان میں ٹی بی کی صورتحال

میری عمر صرف دس برس کی تھی جب مجھے پتہ چلا کہ مجھے ٹی بی کا مرض لاحق ہوگیا ہے میں یہ تو نہیں جانتی تھی کہ ٹی بی کیا ہوتی ہے اور یہ کس قسم کی بیماری ہے مجھے تو صرف اپنی ماں کا ڈاکٹر کے سامنے پیلا اور زرد ہوتا چہرہ یاد ہے […]

Read More
کالم

عزیر احمد خان کاتکلف برطرف ڈی جی خان واقعہ کا ذمہ دارکون۔۔۔؟

یوں تو قوم تباہ حال ہے ، کبھی مہنگائی کے ہاتھوں ، کبھی بے روزگاری کے ہاتھوں ، کبھی سیاسی دگرگوں حالات کے ہاتھوں لیکن ڈی جی خان میں ایک ایسا کربناک واقعہ پیش آیا جس کو پڑھ کر آنکھیں ہی کترا گئی ، کیا مدینے جیسی ریاست بنانے کے دعوے دار اس کے ذمہ […]

Read More
حلقہ احباب سردار خان نیازی کالم

آرمی چیف باجوہ ۔۔۔جنرل فیض کی محنت اور طالبان خان کاچھکا

عمران خان کو لوگوں نے طالبان خان ہونے کا طعنہ دیا وقت نے اس طعنے کو عمران خان کا اعزاز بنا دیا۔ طالبان خان ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ، ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید اور ان کے دیگر رفقائے کار بالخصوص ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل افتخار […]

Read More
حلقہ احباب سردار خان نیازی کالم

قائد اعظم نے پاکستان اور عمران خان نے اوورسیز کو ووٹ کا حق دیا

تحریر: ایس کے نیازی ہماری ہمیشہ کوشش رہی ہے کہ اپنے قارئین اور ناظرین کو قبل از وقت خبر سے آگاہی دیں، اللہ تعالیٰ کا یہ خاص کرم رہا ہے کہ ہم نے جو بھی خبر دی وہ اللہ کے کرم سے درست ثابت ہوئی گزشتہ دنوں جوپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہوا اس میں حکومت […]

Read More