دلچسپ اور عجیب

سر پر گولی لگنے کے بعد دنیا کو الٹا دیکھنے والا انوکھا مریض

اسپین: سائنسدانوں نے 1938 کے ایک واقعے کی تفصیلات شائع کی ہے جس میں ایک شخص کے سر پر گولی لگی تھی اور اسے عام منظر دائیں سے بائیں اور اوپر سے نیچے الٹے دکھائی دیتے تھے۔مریض کو ’پیشنٹ ایم‘ کا نام دیا تھا جو1938 میں ہسپانوی خانہ جنگی کے دوران گولی سے زخمی ہوا […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

امریکی ماہر نے مسلسل 74 دن پانی کے اندر گزار کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

فلوریڈا: قارئین کو یاد ہوگا کہ ہم انہی صفحات پر امریکی سائنسداں جوزف ڈیٹوری کی خبریں دے چکے ہیں جنہوں نے پانی کے نیچے قائم ایک مرکز میں مسلسل سو دن گزارنے کا ارادہ کیا تھا۔ اب انہوں نے زیرِآب رہتے ہوئے 74 دن گزارے ہیں جو ایک نیا ریکارڈ ہے۔تاہم جوزف اب بھی خشکی […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

خاتون نے سوویں سالگرہ پر خود کو سرکس بورڈ کی چھریوں کے سامنے پیش کر دیا

لندن: 99 سالہ خاتون کی خواہش تھی کہ وہ اس عمر میں سرکس کا حصہ بنیں اور شعبدہ باز ان پر چاقو پھینکیں جو سرکس کا ایک عام جزو بھی ہوتا ہے۔لیسیٹرشائر کی رہائشی اینی ڈپلوک اس اگست میں 100 برس کی ہوجائیں گی۔ اس موقع پر وہ نائف تھروور کے اس تختے پر کھڑی […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

چار بہنوں نے مل کر’ہوبٹ فلم والا‘ گاؤں تعمیر کرلیا

بوسنیا ہرزیگووینیا: بچپن میں لارڈ آف دی رنگز اور ہوبٹ فلموں سے متاثر ہوکر اپنی یادوں کو تازہ کرنے کے لیے بوسنیا کی ایک سرسبز پہاڑی پر ایک گاؤں نما قصبہ تعمیر کیا ہے۔ یہاں اجنبی دنیا کے پتھریلے گھر دیکھے جاسکتے ہیں جو طلسم کدے کا حصہ معلوم ہوتے ہیں۔دلچسپ بات یہ ہے کہ […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

خوشبودار صابن کا استعمال مچھروں کو آپ کےقریب لاتا ہے

ورجینیا: آگر آپ خوشبودار صابن سے بہت سارا جھاگ بنا کر ہاتھ منہ دھورہے ہیں تو اس کا امکان ہے کہ مچھرآپ کی جانب زیادہ راغب ہوں گے اور قریب آکر کاٹ بھی سکتے ہیں۔اس کی وجہ یہ ہے کہ صابن کے کیمیائی اجزا تیز خوشبو رکھتے ہیں اور وہ اسی خوشبو کے دوش پر […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

دنیا کا مہنگا ترین آم، ایک پھل کی قیمت 230 ڈالر

ٹوکیو: دنیا کا مہنگا ترین آم جاپان میں کاشت کیا جارہا ہے جس کے ایک پھل کی قیمت 230 ڈالر ( 66 ہزار پاکستانی روپے) کے برابر ہے۔ تاہم اسے کاشت کرنے کے لیے کئی غیرروایتی طریقوں پر کام کیا جاتا ہے۔جاپان کے ایک کسان، ہیرویوکی ناکاگاوا کئی تدابیر سے اسے کاشت کرتے ہیں۔ دسمبر […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

نامعلوم افراد دریا کے قریب 226 کلو پاستا پھینک کر فرار

نیو جرسی: امریکا میں پبلک ورکس کے عملے نے ایک درہایہ طاس کے قریب سے 226 کلو سے زیادہ بکا ہوا پاستا صاف کیا ہے۔ امریکی ریاست نیو جرسی کے علاقے اولڈ برج کی ایک مقامی سیاست دان نِینا جوکنو وچ نے فیس بک پر دریائی طاس کے قریب پھیکنے گئے پاستا کے ڈھیر کی […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

احمقانہ واردات: اسٹور سے سیدھے پیر کے 220 جوتے چوری!

پیرو: چند روز قبل ایک بہت بڑے شو اسٹور میں چوری کی عجیب و غریب واردات ہوئی ہے جس میں چور مہنگے برانڈ کے اسپورٹس شوز کےجوڑوں کے صرف سیدھے پاؤں والے جوتے لے کر فرار ہوئے۔پیرو کے ایک اسٹور میں ہونے والی واردات میں قیمتی اسنیکرز کے 220 جوڑوں کے دائیں پیر والے جوتوں […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

بھارتی طیارے میں دوران پرواز بچھو نکل آیا، خاتون کو ڈس لیا

ممبئی: اگرچہ ہوائی جہاز کے اندر چوہے اور لال بیگ ملنے کے واقعات ہوتے رہتے ہیں لیکن بھارتی پروازمیں ایک بچھو نے خاتون کو کاٹا ہے۔اس کےبعد فوری طور پر طیارے کو قریبی ایئرپورٹ پر اتارا گیا، تاہم خاتون اب خطرے سے باہر ہیں۔اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے ’ایئرانڈیا‘ فضائی کمپنی نے کہا کہ […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

خواب میں آئے ہندسوں سے لاٹری جیتنے والی خاتون

وِکٹوریا: آسٹریلیا کی ایک خاتون نے خواب میں آئے ہندسوں کو آزماتے ہوئے 6 لاکھ 70 ہزار ڈالرز کی لاٹری جیت لی۔آسٹریلوی ریاست وِکٹوریا کے شہر ایلٹونا سے تعلق رکھنے والی خاتون کے مطابق انہوں نے دی لوٹ کی ویب سائٹ سے 12 اپریل کا ’منڈے اینڈ وینزڈے لوٹو ڈرائنگ’ کا ٹکٹ خریدا۔انہیں لاٹری جیتنے […]

Read More