دنیا

برطانیہ ، طلبہ کو سڑک پار کرتے وقت موبائل فون استعمال سے روکنے کی مہم

برطانیہ میں طلبہ کو سڑک پار کرتے وقت موبائل فون کے استعمال سے روکنے کی مہم شروع کردی گئی۔انشورنس کمپنی سروے کے مطابق برطانیہ میں 12 سے 15 برس کے 95 فیصد بچوں کے پاس موبائل فون ہیں۔سروے کے مطابق 84 فیصد نے سڑک پر موبائل فون کے استعمال کا اعتراف کیا ہے۔رپورٹس کے مطابق […]

Read More
دنیا

امریکا : سانحہ نائن الیون کو 23 برس بیت گئے

امریکا میں 11 ستمبر 2001 کو ہونیوالے نائن الیون حملوں کوآج 23 برس مکمل ہو گئے ہیں ، آج کے دن امریکہ کے شہر نیویارک میں دہشت گردی کی وہ کارروائی ہوئی تھی جس نے دنیا کا منظر نامہ بدل کر رکھ دیا۔گیارہ ستمبر 2001 کو نیویارک کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر، پینٹاگون اور پنسلوینیا میں […]

Read More
دنیا سا ئنس و ٹیکنالوجی معیشت و تجارت

یو اے ای کے بجلی گھر کی دیکھ بھال اب بھارت کریگا

متحدہ عرب امارات نے اپنے برکہ ایٹمی بجلی گھر کی دیکھ بھال اور آپریشنز کی ذمہ داری بھارتی ادارے کے سپرد کر دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور امارتی ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید کی ملاقات ہوئی ہے جس دوران توانائی کے تعاون کو فروغ دینے کے لیے […]

Read More
دنیا

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے کینسر کو شکست دے دی، کیموتھراپی مکمل

برطانوی ذرائع کے مطابق برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے کینسر کو شکست دے دی ہے ۔ان کا کیموتھراپی مکمل ہو چکا ہے۔شہزادی نے اپنے علاج اور صحت پراظہاراطمینان کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ، یہ سال انتہائی سخت تھا، جب زندگی چند لمحوں میں بدل گئی تھی۔کیٹ مڈلٹن نے عزم کا اظہار کیا ہے کہ […]

Read More
دنیا

بھارت فرار ہونیوالی حسینہ واجد کے گرد گھیرا تنگ ہونے لگا

بنگلادیش کی عبوری حکومت نے بھارت فرار ہونے والی معزول وزیراعظم حسینہ واجد کی حوالگی کے لیے قانونی عمل کا آغاز کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلادیش کے بین الاقوامی جرائم ٹربیونل نے کہا سابق بنگلادیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو بھارت سے بنگلادیش واپس لانے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔انہوں […]

Read More
دنیا

امریکی صدارتی انتخابات ، روسی صدر نے کاملا ہیرس کی حمایت کردی

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکی صدارتی انتخابات پر طنزیہ تبصرہ کرتے ہوئے جیت کے لیے ہر وقت ہنستی مسکراتی کاملا ہیرس کی حمایت کردی، امریکا نے روسی صدر کو صدارتی انتخابات پر تبصرہ کرنے سے باز رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ایک تقریب میں روسی صدر کا کہنا تھا کہ جو بائیڈن اپنے حامیوں سے […]

Read More
دنیا

میں صدر ہوتا تو اسرائیل پر 7 اکتوبر والا حملہ نہ ہوتا ، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میرے دور کی خارجہ پالیسی نے تنازعات پھیلنے سے روکے، میں صدر ہوتا تو اسرائیل پر 7 اکتوبر والا حملہ نہ ہوتا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خطاب میں کہا کہ میں صدر ہوتا تو یوکرین اور روس کی صورتحال بھی پیدا نہ […]

Read More
دنیا

22 افراد کو لے جاتے ہوئے روسی ہیلی کاپٹرلاپتا، تحقیقات شروع

روس میں 22 افراد کو لے جاتے ہوئے ہیلی کاپٹر لاپتہ ہو گیاجس کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔روسی میڈیا کے مطابق ایم آئی ایٹ ہیلی کاپٹر مشرقی روس میں کم چٹکا کے علاقے میں لاپتہ ہوا، ہیلی کاپٹر میں عملے کے 3 افراد اور 19 مسافر سوار تھے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا […]

Read More
دنیا

شیخ حسینہ اور ان کے ساتھیوں کیخلاف مقدمات کی تعداد 75 ہوگئی

بنگلا دیش کی سابق وزیرِاعظم اور ان کے ساتھیوں کے خلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ اب ان کے خلاف درج مقدمات کی تعداد 75 ہوچکی ہے۔ ان میں قتل اور انسانیت کے خلاف جرائم جیسے سنگین الزامات کے مقدمات نمایاں ہیں۔دی ڈیلی اسٹار نے ایک رپورٹ میں بتایا کہ بوگرا شہر میں دو نئے […]

Read More
دنیا

روس ، جزیرہ نما کا مچٹکا میں 5.9 شدت کا زلزلہ

روس کے جزیرہ نما علاقے کامچٹکا کے مشرقی ساحل پر 5.9 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔یورپی میڈیٹیرینین سیسمولوجیکل سینٹر (EMSC) کے مطابق زلزلہ کامچٹکا کے مشرقی ساحل پر 51 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا ہے۔ابھی تک زلزلے سے کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔واضح رہے کہ اس سے قبل […]

Read More