بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 27 June 2026 | پاکستان: 12 محرم 1448

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے کینسر کو شکست دے دی، کیموتھراپی مکمل

Tuesday, 10 September, 2024

برطانوی ذرائع کے مطابق برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے کینسر کو شکست دے دی ہے ۔ان کا کیموتھراپی مکمل ہو چکا ہے۔شہزادی نے اپنے علاج اور صحت پراظہاراطمینان کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ، یہ سال انتہائی سخت تھا، جب زندگی چند لمحوں میں بدل گئی تھی۔کیٹ مڈلٹن نے عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ بہت جلد عوامی مصروفیات کا آغاز کریں گی۔ انہوں نے دوران علاج نیک خواہشات کا اظہار کرنے والوں سے اظہار تشکرکیا ہے۔شہزادی نے شوہر اور بچوں کے ساتھ فلمائی گئی ویڈیو بھی شیئر کی۔شاہی محل کے مطابق، شہزادی کے کینسر سے مکمل صحتیاب ہونے پر کچھ نہیں کہہ سکتے ہیں

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *