پاکستان خاص خبریں دنیا

مقبوضہ جموں و کشمیر کے ہوٹل مالکان نئے اراضی قوانین سے پریشان

بھارت کے غیرقانونی زیرقضہ جموں و کشمیر میں ہوٹل مالکان قابض انتظامیہ کی طرف سے نافذ کیے جانے والے نئے اراضی قوانین کی وجہ سے سخت پریشان ہیں۔ انتظامیہ نے انہیں پٹے (لیز) میں دی گئی زمین فوری طور پر واپس کرنے کا حکم دیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہوٹل مالکان سمیت تاجروں کے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں دنیا

مقبوضہ کشمیر، ضلع راجوری میں پرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے

مقبوضہ کشمیر کے جموں خطے کے ضلع راجوری میں قابض ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے دو عام شہری ہلاک ، ایک شدید زخمی ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں قابض بھارتی فوج کے ایک کیمپ کے باہر دو مقامی افراد مردہ پائے گئے جس […]

Read More
پاکستان دنیا

پاکستانی سیلاب زدگان کیلئے موجود فنڈز چند ہفتوں میں ختم ہوجائیں گے، اقوام متحدہ کا انتباہ

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے ہنگامی خوراک کی امداد جنوری میں ختم ہو جائے گی۔ پاکستان میں موسم گرما کے دوران زبردست مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی تھی،جس نے ملک کا ایک تہائی حصہ پانی میں ڈبو دیاتھا، جس کے باعث 20 لاکھ گھروں کو نقصان […]

Read More
پاکستان خاص خبریں دنیا

چین کے نائب وزیر اعظم کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے مُلاقات

چین کے نائب وزیر اعظم کی ایرانی🇮🇷 صدر ابراہیم رئیسی سے مُلاقات: بیجنگ ہمیشہ ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام کرتا ہے ایران دورے پر آئے ہوئے چینی نائب وزیر اعظم سے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی دارالحکومت تہران میں ملاقات اور اس دورہ پر انہوں نے اس بات پر زور دیا ہے […]

Read More
دنیا

آسٹریلیا میں پولیس مقابلے میں 2اہلکاروں سمیت6افراد ہلاک

سڈنی:آسٹریلوی ریاست کوئنز لینڈ کے ایک مضافاقی علاقے وائمبیلا میں پولیس مقابلے میں 6افراد ہلاک اور2زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس کو ایک پراپرٹی میں لاپتہ شخص کی موجودگی کی اطلاع ملی جس پر 4پولیس افسر وہاں پہنچے تو وہاں موجود مسلح افراد نے ان پر فائرنگ کردی۔فائرنگ سے خاتون اہلکار سمیت2نوجوان پولیس اہلکار […]

Read More
پاکستان خاص خبریں دنیا

غریب عوام تک مفت تعلیم کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے آج روز ایکسل ٹی وی کا افتتاح کرنے جا رہ ہیں ایس کے نیازی

ملک کے معروف صحافی تجزیہ کار پاکستان گروپ آف نیوز پیپرز کے چیف ایڈیٹر اور روز نیوز کے سی ای او ایس کے نیازی نے کہا کہ میں نے صحافت کا پیشہ ایک مشن سمجھ کر اپنایا تھا، اور الحمد اللہ آج مجھے اپنی صحافتی زندگی پر فخر اور ناز ہے کہ میرے قلم کے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں دنیا

روز نیوز ایکسل ٹی وی ملک سے نا خواندگی مٹانے کیلئے بھر پور کردار اداکرے گا وفاقی وزیر برائے تعلیم راناتنویر حسین

اسلام آباد(ضیاء الرحمان ، اعظم خان، تصاویر شیخ حبیب)وفاقی وزیر برائے تعلیم راناتنویر حسین نے کہا ہے کہ روز نیوز ایکسل ٹی وی ملک سے نا خواندگی مٹانے کیلئے بھر پور کردار ادکرے گا، اس کو بہت پہلے مارکیٹ میں آجانا چاہئے تھا، فاصلاتی نظام تعلیم کی اہمیت کرونا کے دنوں میں بڑھی ہے، اور […]

Read More
دنیا

چین سے معاہدوں کا مطلب امریکہ کے ساتھ عدم تعاون نہیں،سعودی عرب

ریاض:سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ چین کے صدر کا دورہ اور تجارتی معاہدوں کا یہ مطلب نہیں کہ امریکا کے ساتھ کوئی تعلق نہیں رکھا جائے گا۔عرب میڈیا کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ نے مملکت کے دورے کے آخری روز خلیجی کونسل اور عرب چین سمٹ […]

Read More
دنیا

غلط رپورٹنگ:ڈیلی میل نے وزیراعظم شہباز شریف سے معافی مانگ لی

لندن:برطانیہ کے نامور اخبار ڈیلی میں نے وزیراعظم شہباز شریف سے غلط رپورٹنگ پر معافی مانگ لی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈیلی میل نے شہباز شریف سے معافی میں کہا کہ ہم تسلیم کرتے ہیں کہ نیب نے کبھی شہباز شریف پر سیلاب زدگان کے فنڈز میں غلط کام کا الزام نہیں […]

Read More
دنیا

جاپان کا سیلاب زدگان کیلئے مزید3کروڑ 89لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان

اسلام آباد:جاپان نے سیلاب زدگان کی زندگی بچانے والی امداد کی فراہمی کیلئے ضمانی بجٹ کے حصے کے طورپر پاکستان کو3کروڑ89لاکھ امریکی ڈالر کی امداد فراہم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔اس حوالے سے جاری اعلامیہ کہا گیا کہ پاکستان میں آنے والے غیر معمولی سیلاب نے ایک کثیر جہتی انسانی بحران کو جنم دیا ہے […]

Read More