دنیا

ایران میں مشتعل مظاہرین کا امام خمینی کے گھرکے سامنے مظاہرہ گھر کو آگ لگا دی

ایران میں حکومت کی جانب سے کریک ڈاؤن کے باوجود انقلاب مخالف میں مظاہرے جاری ہیں اور حکومت مخالف احتجاج تیسرے مہینے میں داخل ہوگیا ہے ایران سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق مشتعل مظاہرین نے آیت اللہ خمینی کے آبائی گھر کو آگ لگا دی خُمین میں مظاہرین نے حکومت مخالف نعرے لگائے، مظاہرین […]

Read More
پاکستان خاص خبریں دنیا

متحدہ عرب امارات میں ٹریفک کنٹرول کرنے والے پاکستانی شہری کے لیئے اعلیٰ ایوارڈ

متحدہ عرب امارات میں مقیم ایک پاکستانی شہری کو دبئی سے محبت کرنے پر دبیئ پولیس نے اعلیٰ ایوارڈ سے نواز دیا اس واقعہ کی تفصیل کچھ یوں ہے کہ پاکستانی شہری عباس خان کو دبئی کے ایک چوراہے پرجام ہونے والی ٹریفک کو کنٹرول کرنے پر انعام کے طور پر دبئی پولیس کے کمانڈر […]

Read More
دنیا

بھارت خلا میں پرائیوٹ راکٹس بھیجنے والے ممالک کی فہرست میں شامل

بھارتی ٹیکنالوجی کمپنی اسکائی روٹ نے پہلے نجی راکٹ ’وکرم ایس‘ کو تیار کرکے کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ٹیکنالوجی کمپنی اسکائی روٹ نے ’وکرم ایس‘ کو ڈیزائن کیا ہے جب کہ راکٹ کا نام اسپیس پروگرام کے بانی وکرم سربائی کے نام پر رکھا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ’وکرم ایس‘ […]

Read More
پاکستان خاص خبریں دنیا

حریت رہنما فریدہ بہن جی کا کشمیری قیدیوں کی حالت زار پر اظہارِ تشویش ، عالمی برادری سے نوٹس لینے کا مطالبہ

مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی سینئر رہنماء اور جموں و کشمیر ماس موومنٹ کی چیرپرسن فریدہ بہن جی نے کشمیر اور بھارت کی مختلف جیلوں میں نظربند کشمیری قیدیوں خاص کر حریت رہنماوں کی حالت زار پر اظہارِ تشویش کرتے ہوئے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ کشمیری قیدیوں کی […]

Read More
پاکستان دنیا

مقبوضہ جموں و کشمیر : بھارتی پولیس نے چار بے گناہ کشمیری نوجوان گرفتار کر لیے

مقبوضہ جموں و کشمیر : بھارتی پولیس نے چار بے گناہ کشمیری نوجوان گرفتار کر لیے بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے سرینگر میں چار بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے گرفتار نوجوانوں پر تحریک آزادی سے وابستہ ہونے کا الزام عائد […]

Read More
پاکستان دنیا

یورپی یونین سمیت عالمی برادری مقبوضہ کشمیر کے عوام کو بھارتی مظالم سے نجات دلائے علی رضا سید

یورپی ہیڈکوارٹرز برسلز میں کشمیر کونسل ای یو کے زیراہتمام کشمیرای یو ویک کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔ یہ تقریبات تصویری نمائش ، کانفرنس ، پریس کانفرنس اور مسئلہ کشمیر پر اہم یورپی نمائندوں اور شخصیات کے درمیان ملاقاتوں پر مشتمل ہیں۔ان تقریبات کے آغاز پر یورپی پریس کلب برسلز میں گزشتہ روز کشمیر […]

Read More
پاکستان دنیا

بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیر کو عقوبت خانے میں تبدیل کر دیا ہے : غلام احمد گلزار

بھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں غیرقانونی طور پر نظربند کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما غلام احمد گلزار نے کہا ہے کہ فسطائی مودی حکومت کی جانب سے قتل و غارت، اندھا دھند گرفتاریاں، املاک کی ضبطی اور انسانی حقوق کی دیگر خلاف ورزیاں کشمیریوں کو اپنے مقصد سے دستبردار ہونے پر […]

Read More
پاکستان دنیا

ترکیہ میں بم دھماکوں میں ملوث شامی نژاد لڑ کی گرفتار

ترکیہ میں گزشتہ روز ہونے والے بم دھما کے مرکزی کردار شامی نژاد کرد لڑکی احلام البشیر کو گرفتار کر لیا گیا جس کا تعلق علیحدگی پسند عسکری جماعت کردستان ورکرز پارٹی سے ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق استنبول پولیس نے استقلال ایونیو میں ہونے والے بم دھماکے کے مرکزی کردار کو سی […]

Read More
پاکستان دنیا

جوہری ہتھیاروں کی جنگ کبھی نہیں لڑی جانی چاہیے، نہ ہی وہ جیتی جا سکتی ہے، چین امریکہ صدور

وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکہ اور چین کے صدور نے یوکرین میں جوہری ہتھیاروں کے استعمال کے خطرے کا حوالہ دیتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ جوہری ہتھیاروں کی جنگ کبھی نہیں لڑی جانی چاہیے، نہ ہی وہ جیتی جا سکتی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے سی این این کے مطابق یہ ملاقات […]

Read More
پاکستان دنیا

استنبول دھماکوں کا مرکزی ملزم گرفتار

ترکیہ کی پولیس نے استنبول دھماکوں کا مرکزی ملزم گرفتار کرلیا۔ ملزم کا تعلق کردش دہشت گرد تنظیم سے ہے، اکیس مشتبہ افراد بھی زیرحراست ہیں جن سے تفتیش جاری ہے۔گزشتہ روز استنبول میں ہونے والے بم دھماکے میں 6 افراد جاں بحق اور 81 زخمی ہوئے ہیں۔ پاکستان کی جانب سے ترکیہ میں دہشت […]

Read More