استنبول مذاکرات،طالبان حکومت کی غیرسنجیدگی
وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اعلان کیا کہ پاکستان اور افغان طالبان حکومت کے درمیان استنبول میں امن معاہدے کو بچانے کیلئے ہونیوالی بات چیت ناکام ہو گئی ہے۔ پاکستانی عوام کی سلامتی انتہائی اہمیت کی حامل ہے،اور حکومت دہشتگردوں،ان کی پناہ گاہوں،سرپرستوں اور معاونین کو ختم کرنے […]
