اداریہ کالم

تحریک انصاف کاوائٹ پیپراورحقائق

وفاقی حکومت کے ایک سال پورا ہونے پر پی ٹی آئی کی قیادت نے اپنا بیانیہ حسب سابق ایک بار پھر بدل لیا ہے کیونکہ ایک سال قبل پی ٹی آئی پوری قوت اور شد ومد کے ساتھ قومی اسمبلی میں ہونے والے آئینہ طریقہ کار کے مطابق ہونے والی تبدیلی کوامریکی سازش کاشاخسانہ قراردیتے […]

Read More
اداریہ کالم

عدالتی اصلاحات بل2023ءکی نظر ثانی کےلئے واپسی

وفاقی حکومت کی طرف سے بھیجا گیا عدالتی اصلاحات بل 2023 صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نظرثانی کیلئے واپس حکومت کو بھیج دیا ہے۔جس پر ایک بار پھر مملکت کے سب بڑے منصب کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، جو کہ نامناسب ہے،اگر ملک کو جاری بحران سے نکالنا ہے تو پھر […]

Read More
اداریہ کالم

دہشتگردوں کے خلاف جامع آپریشن کافیصلہ

دنیا میں سب سے زیادہ دہشت گردی کا شکار پاکستان دہشت گردی کے خلاف طویل جنگ کے بعد امن حاصل کر چکا ہے۔ریاست دہشت گردی کو دوبارہ سر اٹھانے نہیں دے گی کیونکہ یہ امن ہزاروں پاکستانی شہریوں کی قربانی کی بدولت حاصل کیا گیا ہے۔گزشتہ چند مہینوں کے دوران ملک میں امن و امان […]

Read More
اداریہ کالم

ٹکراﺅ سے گریزکیاجائے

حالیہ سیاسی بحران اور مخصوص سیاسی کلچر کو فروغ دینے میں عدلیہ، اسٹیبلشمنٹ اور ملک کی تمام سیاسی جماعتوں نے اپنا کردار ادا کیا ہے۔قانون کی حکمرانی کا مذاق اڑایا جارہاہے، سپریم کورٹ نے واضح احکامات دیے ہیں کہ نوے دن کے اندر کے پی کے اورپنجاب میں الیکشن کروائے جائیں لیکن اس پر عمل […]

Read More
اداریہ کالم

معاشی بحران،سعودی عرب کاامدادکاعندیہ

سعودی عرب پاکستان کاعظیم دوست ،برادرہمسایہ ملک ہے جس نے ہرآڑے وقت میں پاکستان کی دل کھول کرمددکی اور پاکستان کو اپنے جسم کاایک حصہ تصور کیا۔ پاکستان میں ہر آنیوالی قدرتی ناگہانی آفات کے موقع پر سعودی عرب نے سب سے پہلے آگے بڑھ کرپاکستان کی مدد کی ۔کئی مواقع پر آئی ایم ایف […]

Read More
اداریہ کالم

سپریم کورٹ کے فیصلے پرعملدرآمدجمہوریت کے مفاد میں ہے

گزشتہ روزسپریم کورٹ کاتاریخی فیصلہ آگیا ہے اب اس پربحث یقیناً کسی کے مفاد میں نہیں یہ عدالت عظمیٰ کافیصلہ ہے اس پرسب کو عمل کرنا چاہیے، یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ وفاقی کابینہ نے انتخابات کیس پر سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کردیا،نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کے […]

Read More
اداریہ کالم

سپریم کورٹ کااہم فیصلہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات ملتوی ہونے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر سپریم کورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے جس کے تحت عدالت عظمیٰ نے الیکشن کمیشن کا 22 مارچ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے 14 مئی کو پنجاب میں الیکشن کرانے کا حکم دے دیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان […]

Read More
اداریہ کالم

تجارتی شاہراہ خنجراب پاس کی بحالی،پاکستان کا اظہار مسرت

پاکستان اور چین کے درمیان اہم تجارتی شاہراہ خنجراب پاس کو تین سال کے وقفے کے بعد باضابطہ طور پر دوبارہ کھول دیا گیا، وزیراعظم نے خنجراب پاس دوبارہ کھلنے پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تجارتی راہداری کھلنے سے چین کیساتھ تجارت میں اضافہ ہوگا۔ خنجراب پاس کو کورونا کی وباءکے […]

Read More
اداریہ کالم

ایرانی سرحدسے دہشتگردوں کی فائرنگ کا افسوسناک واقعہ

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ایران کی جانب سے دہشت گردوں کے ایک گروپ نے ضلع کیچ کے جلگئی سیکٹر میں پاک ایران سرحد کے ساتھ کام کرنے والے پاکستانی سکیورٹی فورسز کے معمول کے سرحدی گشت پر حملہ کیا۔ حملے میں بدقسمتی سے پاک فوج کے 4 جوان شہید ہوگئے، شہدا […]

Read More
اداریہ کالم

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کی سینیٹ سے منظوری

ایوان بالا سینیٹ نے بھی سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ طریقہ کار بل 2023 سمیت تین بل کثرت رائے سے منظور کر لیے ، بل کے حق میں 60اور مخالفت میں 19ووٹ آئے ، تحریک انصاف ،جماعت اسلامی نے بل کی مخالفت کی۔سینٹ سے منظوری کے بعد اب اسے صدر مملکت کے پاس بھیجا جائے گا،صدر […]

Read More