Business

تجارت

خنجراب پاس پہلی مرتبہ سال بھر تجارت کیلئے فعال

اسلام آباد:خنجراب پاس کو پاکستان، چین اور وسط ایشیائی ریاستوں کے درمیان تجارت کے لیے سال بھر کے لیے فعال بنا دیا گیا، یہ اہم سنگ میل آزادی کے 77 سال بعد پہلی بار عبور کیا گیا۔خنجراب پاس سے مشینری، ٹیکسٹائل، الیکٹرانکس اور اشیا خور و نوش سمیت دیگر تجارتی.