اداریہ کالم

آئی ایم ایف کی سخت شرائط، معاہدہ تعطل کاشکار

پاکستان اس وقت شدیدترین مالی بحران سے گزررہاہے جسے حل کرنے کے لئے موجودہ حکومت سرتوڑ کوششیںکررہی ہے تاہم وہ اس بحرا ن پرقابوپانے میں فی الحال کامیاب دکھائی نہیں دے رہی اورعارضی اقدامات کے سہارے پرملک چلایاجارہاہے کیونکہ ایک طرف معاشی بحران ہے دوسری جانب ملک کے اندر انتظامی امورکوکنٹرول کرنے کے لئے سرمائے […]

Read More
کالم

کیا اداروں کی نجکاری سے کوئی فائدہ ہوگا؟

آئی ایم ایف 1.1ارب ڈالر نے قرضے کے حصول کے لئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے روپے کی قدر میںمزید کمی ، اداروں کی نجکاری، مزید انکم ٹیکس کا نفاذ ، بجلی، گیس کی قیمتوں میں مزید اضافہ کریں، سیل ٹیکس پر سب سڈی ختم کریں، 300یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں پر زیادہ سے […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

آئی ایم ایف کا پاکستان سے جنوری، فروری میں ڈیزل پر لیوی مزید بڑھانے کا مطالبہ

آئی ایم ایف نے جنوری اور فروری میں ڈیزل پر لیوی مزید بڑھانے کا مطالبہ کردیا، فروری تک 20 روپے مزید پیٹرولیم لیوی بڑھائی جائیگی،حکومت کا آئندہ ماہ بھی ڈیزل پر مکمل ریلیف نہ دینے کا فیصلہ ۔ میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ آئی ایم ایف نے جنوری اور فروری میں ڈیزل […]

Read More
کالم

مشکل ضرور ہے۔۔۔ نا ممکن نہیں

پہلے انفرادی غلامی ہوتی تھی اور آج کل اجتماعی غلامی کا دور دورہ ہے، پہلے ایک فرد آقا اور دوسرا غلام ہوتا تھا اسی طرح غلاموں اور لونڈیوں کی خریدد وفروخت ہوتی تھی اس مقصد کیلئے منڈی لگتی تھی اور غلاموں کی بولی لگتی تھی مگر آج کل پورے ملک کے ملک بلکہ ممالک اور […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

وزیراعظم کا آج جنرل اسمبلی سے خطاب، سیلابی تباہ کاریوں سے آگاہ، امداد کی اپیل کریں گے

وزیراعظم محمد شہباز شریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے جس میں وہ پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کی جانب دنیا کی توجہ مبذول کرائیں گے اور سیلاب سے ہونے والی تباہی سے نمٹنے کیلئے بین الاقوامی امداد کی اپیل بھی کریں گے۔ وزیراعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری بیان […]

Read More
اداریہ کالم

آئی ایم ایف سے قرضے کااجراءحوصلہ افزااقدام

بالآخرآئی ایم ایف نے پاکستان کے پروگرام کو منظور کرتے ہوئے 1.17ارب ڈالر کے قر ض کی ادائیگی کی منظوری دیدی ہے جواسی ہفتے پاکستان کومنتقل کردی جائے گی۔ جب موجودہ حکومت نے اقتدارسنبھالاتو اس وقت ملک دیوالیہ پن کے قریب تھا، سابقہ وزرائے خزانہ کھلے عام اس بات کااعتراف کرچکے تھے کہ ہم دفاع […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

آئی ایم ایف نے پاکستان کا قرض پروگرام بحال کر دیا، 1 ارب 16 کروڑ ڈالر کی منظوری

آئی ایم ایف نے پاکستان کا قرض پروگرام بحال کر دیا، 1 ارب 16 کروڑ ڈالر قرض کی قسط جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے 1 ارب 16 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی، رقم رواں ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک اکاؤنٹ […]

Read More