پاکستان

چین کے ساتھ تعلقات ہماری خارجہ پالیسی کی بنیاد ہیں، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین دنیا کی دوسری بڑی معیشت اور پاکستان میں سب سے بڑا سرمایہ کار ملک ہے اور دونوں ممالک میں باہمی تجارت کے بے شمار امکانات موجود ہیں۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاک چین دوستی کا بیج گہری جڑوں اور مضبوط شاخوں کے ساتھ سدابہار درخت کی […]

Read More
پاکستان

خرم دستگیر خان نے بجلی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری سنا دی

وفاقی وزیر برائے بجلی خرم دستگیر خان نے بیان جاری کیا ہے کہ رواں ماہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ صرف 22 پیسے تک رہے گی،بجلی کی قیمت میں بھی بتدریج کمی لائی جائی گے ۔ میڈیا کے مطابق وفاقی وزیر برائےبجلی خرم دستگیر خان کا کہنا تھا کہ تھرکول سے پیدا ہونے والی بجلی ملک کیلیے […]

Read More
معیشت و تجارت

سونے کی قدر میں کمی کے بعد، آج قیمت کیا رہی ؟

عالمی منڈی میں سونے کی قدر میں کمی کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونا سستا ہو گیا۔ صرافہ ڈیلرز کے مطابق ایک تولہ سونا 700 روپے سستاہوکر 1لاکھ 43 ہزار 100 روپے کا ہوگیا،دس گرام سونا 600 روپے سستاہوکر 1لاکھ 22 ہزار 685 روپے کا ہوگیاجبکہ ایک تولہ چاندی 10 روپے کمی سے 1570 […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

سوات میں دہشت گردوں کا سکول وین پر حملہ، ننھے بچے ایک بار پھر لہو لہو

سوات میں دہشت گردوں نے سکول وین پر حملہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سوزوکی گاڑی معمول کے مطابق صبح گھر سے بچوں کو لے کر اسکول جارہی تھی کہ سوات کے علاقے گلی باغ میں نامعلوم ملزمان کی جانب سے اس پر حملہ کیا گیا ٹی ٹی پی کی طرف سےسوات اوردیرمیں سکول وینزحملوں […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

مجھ سے انتقام لیتے لیتے آپ نے پاکستان کا بھٹہ بٹھا دیا، نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی اپنی غیرت ہے جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا، سمجھ نہیں آئی مجھ سے انتقام لیتے لیتے آپ نے پاکستان کا بھٹہ بٹھا دیا۔ تفصیلات کے مطابق نوازشریف نے لندن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے […]

Read More
دنیا

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کیلئے موسمیاتی انصاف کا مطالبہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے دنیا سے پاکستان کو پھر موسمیاتی انصاف دینے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے اپنے بیان میں کہنا تھا کہ پاکستان صحت عامہ کی تباہی کے دہانے پر ہے، اب ہیضہ، ملیریا اور ڈینگی بخار سیلاب سے کہیں زیادہ جانیں خطرے […]

Read More
پاکستان

سابق صدر کی طبیعت بہتر، ہسپتال سے گھر منتقل

آصف علی زرداری کو طبیعت میں بہتری پر اسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدرکو صحت کی خرابی کے باعث 27 ستمبر کو کلفٹن کے نجی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا اور وہاں ان کے پھیپھڑوں کا پروسیجر کیا گیا۔ آصف علی زرداری کو طبیعت میں بہتری پر ہسپتال گھر منتقل […]

Read More
پاکستان

معروف بزنس مین کامران ٹیسوری گورنر سندھ بن گئے

کامران ٹیسوری کو نیا گورنر سندھ تعینات کر دیا گیا ہے۔ کراچی: صدر مملکت نے کامران خان ٹیسوری کی بطور گورنر سندھ تعیناتی کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 101، ایک، کے تحت دی۔ واضح رہے کہ گورنر سندھ کا عہدہ پاکستان تحریک انصاف عمران اسماعیل […]

Read More
پاکستان

اسلام آباد کے معروف نجی شاپنگ مال میں آگ بھڑک اٹھی

اسلام آباد کے معروف نجی مال سینٹورس میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، امدادی ٹیموں کی آمد میں تاخیر کے باعث آگ کی شدت میں اضافے کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکٹر ایف ایٹ میں واقع نجی مال میں آگ لگی ، فائر بریگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف عمل میں ہیں ۔ فوری […]

Read More