وفاقی دارالحکومت کی بڑھتی آبادی , اعداد و شمار اور حقائق
پاکستان کا وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ملک کا سیاسی، انتظامی، سفارتی اور تعلیمی مرکز ہونے کے ساتھ ساتھ تیزی سے بڑھتی ہوئی شہری آبادی کا بھی اہم مرکز بنتا جا رہا ہے۔ 2023 کی ڈیجیٹل مردم شماری نے وفاقی دارالحکومت کی آبادی، عمرانی ساخت، صنفی تناسب اور نوجوان نسل کی بڑھتی تعداد کے حوالے سے […]
