پاکستان معیشت و تجارت

بجلی کی موجودہ قیمتیں ناقابلِ برداشت ہیں: اویس لغاری

وفاقی وزیرتوانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے حکومت آئی پی پیز سے معاہدوں پر نظر ثانی کے لیے مذاکرات کر رہی ہے۔ اویس لغاری نے کہا کہ پاکستان میں بجلی کی قیمتوں کا موجودہ نظام ناقابلِ برداشت ہے۔انہوں نے کہا کہ پاور پروڈیوسرز اور حکومت یہ بات […]

Read More
پاکستان

بجلی کے بلوں میں ٹیکسز کم کرکے ریلیف دیا جاسکتا ہے، مفتاح اسماعیل

سابق وزیر خزانہ اور عوام پاکستان پارٹی (اے پی پی)کے رہنما مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ بجلی کے بلوں میں ٹیکسز کم کرکے ریلیف دیا جاسکتا ہے، بلوں میں ٹیکسز میں کمی کے لیے آئی ایم ایف سے بات کی جاسکتی ہے۔ گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ اتنی بڑی بات نہیں […]

Read More
پاکستان

وزیر خوراک خیبر پختونخوا نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہو کر 5 سے زائد فیڈرز پر بجلی بحال کرادی

وزیرخوراک خیبرپختونخوا ظاہر شاہ طورو نے مردان میں گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر 5 سے زائد فیڈرز پر بجلی بحال کرادی۔وزیر خوراک خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ متعلقہ فیڈرز پر لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 گھنٹوں سے زیادہ تھا، لوڈشیڈنگ نے عوام کا برا حال کردیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) […]

Read More
پاکستان

بجلی کے گھریلو صارفین پر فکسڈ چارجز کس طرح لگیں گے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)کی طرف سے گھریلو صا رفین پر عائد فکسڈ چارج یکم جولائی سیصول کیے جائیں گے جس کی تفصیلات سامنے آگئیں۔تفصیلات کے مطابق فکسڈچارج 200 یونٹ استعمال کرنے والوں سے نہیں لیے جائیں گے، 301 ایک سے 400 یونٹ استعمال کرنے والوں سے 200 روپے ماہانہ ،401 سے 500 یونٹ […]

Read More
معیشت و تجارت

بجلی کی فی یونٹ میں اضافے کا امکان ،بھاری بجلی بلوں کے مارے عوام کو ایک اور ہائی وولٹیج جھٹکا دینے کا فیصلہ

حکام کی جانب سے بھاری بجلی بلوں کے مارے عوام کو ایک اور ہائی وولٹیج جھٹکا دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ، نیپرا نے سہہ ماہی ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید 3 روپے 28 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا فیصلہ کرلیا ، اطلاق وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد ہوگا۔اضافہ مالی سال […]

Read More
کالم

بجلی بل ،عوام کے صبرکاامتحان

دنیا بھر میں اقتصادی نوعیت کے فیصلے کرتے وقت اس اصول کو سامنے رکھا جاتا ہے کہ مالدار طبقے سے براہ راست ٹیکسوں کے دریعے سرمایہ حاصل کرکے پسے ہوئے طبقات کی فلاح وبہبودو پر خرچ کیا جائے-بد ترین سرمایہ دارانہ معیشت رکھنے والے معاشرے تک میں یہ بات مد نظر رکھی جاتی ہے کہ […]

Read More
پاکستان

پارلیمنٹ ہاﺅس کی گیلری میں بلی نے بچے دے دیئے،

جنگلی بلی اور بند ر کے آنے کے بعد اب پارلیمنٹ ہاﺅس کی گیلری میں بلی نے بچے دے دیئے گذشتہ ہفتے ایک جنگلی بلی کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے احاطے میں دیکھا گیا تھا جس کے کچھ دن بعد پارلیمنٹ ہاﺅس کی چھت پر ایک بندر آگیا تھاان دونوں جانوروں کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر […]

Read More
کالم

متبادل ذرائع توانائی

آج کل بجلی اور سوئی گیس کے اتنے زیادہ بل آتے ہیں کہ اس کیلئے رقم کا انتظام کرنا انتہائی مشکل ہوتا ہے ۔پاکستان میں 11 کروڑ لوگ غُربت کے لکیر سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔یعنی ان11 کروڑ پاکستانیوں کی آمدن 250 روپے تک ہے اور مہنگائی کے اس دور میں ان کیلئے […]

Read More
کالم

قدرتی وسائل پرانحصارکرناہوگا

اگر ہم غور کریں تو پاکستانی حکمرانوں کی نالائقی اور نااہلی کی وجہ سے قوم دو ارب ڈالر کےلئے کتنے ذلیل اور رسوا ہورہے ہیں نتیجتاً اس رقم کی حصول کےلئے آئی ایم ایف کے دباو¾ پر اورآئے دن غُربت کے چکی میں پسے ہوئے عوام پر بجلی، گیس، ڈیزل اور پٹرول کے بم گرائے […]

Read More
کالم

پختونخوا میں ناگفتہ بہ بجلی اور گیس لوڈ شیڈنگ

اس وقت وطن عزیز میں اور خاص طور پر خیبر پختون خوا میں بجلی اور گیس کی شدید لو ڈشیڈنگ ہو رہی ہے جس کاروبار زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔ جبکہ اسکے بر عکس پاکستان میں فی کس بجلی کا استعمال بھی دیگر ممالک سے بُہت کم ہے مگر افسوس صد افسوس پھر […]

Read More