پاکستان

اب تحریک انصاف کی اپنی بھی پارلیمانی حیثیت بحال ہوگئی ، حامد رضا

چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ اب تحریک انصاف کی اپنی بھی پارلیمانی حیثیت بحال ہوگئی۔اسلام آباد میں شیخ وقاص کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ اسی لیے اب مشترکہ پارلیمانی اجلاس بلایا گیا ہے۔صاحبزادہ حامد رضا کا کہنا ہے کہ سنی اتحاد […]

Read More
پاکستان

نظرثانی اپیل دائر کرینگے ، تحریک انصاف

پی ٹی آئی نظر ثانی اپیل دائر کرے گی ۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کے خلاف سپریم کورٹ میں ہی نظرثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ […]

Read More
خاص خبریں

سیاسی جماعتوں کی فہرست جاری؛ پارٹی سربراہان کی فہرست سے بانی پی ٹی آئی کا نام خارج

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی تازہ ترین لسٹ جاری کردی جس میں پارٹی سربراہان کی فہرست سے بانی پی ٹی آئی کا نام خارج کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے فہرست میں تحریک انصاف کو بغیر قیادت کے ظاہر کیا ہے، جاری لسٹ کے مطابق پی ٹی آئی کے سامنے پارٹی سربراہ کا […]

Read More
پاکستان

تحریک انصاف کے چیئرمین کی گرفتار ی پر امریکہ کا بیان بھی سامنے آگیا ،چھٹی کے دن کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر آگئی

واشنگٹن : پی ٹی آئی کی گرفتاری پرامریکہ کا ردعمل بھی آگیا۔امریکی دفتر کارجہ میتھیور ملر کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی اور دیگر سیاستدانوں کیخلاف کیسز پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے میتھیو ملر نے کہا کہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی جمہوری اصولوں کے احترام اور قانون کی حکمرانی کاکہتے […]

Read More
کالم

استحکام پاکستان پارٹی: عوام میں جاکر دکھائے!

آج 9مئی کو گزرے ایک مہینہ ہو چکا، اس دوران تحریک انصاف بظاہر آسمان سے زمین پر آ گری ہے، اسے اس وقت مارشل لاسے بھی زیادہ برے حالات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بہت سے لوگ خاموش ہوگئے ہیں جبکہ بہت سوں نے تحریک انصاف سے دوری اختیار کر لی ہے۔ ویسے تو […]

Read More
پاکستان

ایک اور ٹکٹ ہولڈر تحریک انصاف چھوڑگئے ، نام بارے پتا چل گیا

لاہور : رحیم یار خان نے پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر میاں شفیع محمد نے بھی تحریک انصاف چھوڑ دی ٹکٹ ہولڈر شفیع محمد کا کہنا ہے کہ خسرو بختیار اور ہاشم جواں بخت کیساتھ سیاسی فر جاری رکھوںگا۔میرے گھرانے نے کبھی اداروں سے ٹکراﺅ کی سیاست نہیں کی ۔خسرو بختیار نے بھی چند […]

Read More
خاص خبریں

پرویز الٰہی کی گرفتاری کے بعد مراد سعید کی گرفتاری بارے بڑی خبر آگئی

سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے پی ، پنجاب اور اسلام آباد پولیس کو مطلوب ہیں ان کی گرفتاری کیلئے کے پی پولیس کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا گیا پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مراد سعید کی پنجاب اور اسلام آباد میں موجودگی کی اطلاع نہیں ، ان کی سوات اور بٹ خیلہ میں […]

Read More
خاص خبریں

تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی گرفتار ،کھلاڑیوں پر سکتہ طاری

پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو گرفتار کرلیا گیا پرویز الٰہی کو ان کے گھر کے قریب سے گرفتار کرلیا گیا،پرویز الٰہی کو اینٹی کرپشن پولیس نے گرفتارکرلیا۔پرویز الٰہی اپنی گاڑی میں جارہے تھے کہ پولیس نے گاڑیروک کر انہیں گرفتار کیا، اینٹی کرپشن حکا م پرویز الٰہی کو دوسری گاڑی میں […]

Read More
پاکستان

غلام سرور کی تحریک انصاف چھوڑنے کی تردید

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما غلام سرور خان نے پارٹی چھوڑنے کی تردید کردی ۔غلام سرور نے کہا کہ افواج پاکستان پر حملہ ، پاکستان پر حملہ اور پاکستانیوں کے دل پر حملہ ہے انہوں نے کہا کہ جن لوگوں نے جی ایچ کیو اور کورکمانڈر کے گھر پر حملہ کیا ہے ان کیخلاف […]

Read More
güvenilir kumar siteleri