تحریک انصاف احتجاج کے دوران مظاہرین کے تشدد سے زخمی پولیس اہلکار دم توڑ گیا
اسلام آباد:پولیس اہلکار حمید شاہ 26 نمبر چونگی کے مقام پر مظاہرین کے تشدد سے شدید زخمی ہوگئے تھے جس کے بعد انہیں پمز ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔جاں بحق پولیس اہلکار کی نماز جنازہ کچھ دیربعد پولیس لائنز میں ادا کی جائے گی۔شہید […]