یہ ممکن نہیں کہ پاکستان امیر ہو اور بلوچستان غریب رہ جائے،شاہد خاقان عباسی
عوام پاکستان پارٹی کے کنوینر شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ یہ ممکن نہیں ہے کہ پاکستان امیر ہو اور بلوچستان غریب رہ جائے۔ کوئٹہ سراوان ہاس میں شاہد خاقان عباسی نے سیاسی و قبائلی رہنما و سابق سینیٹر لشکری رئیسانی سے ملاقات کی، ملاقات میں دونوں رہنماں کے درمیان مختلف امور پر تبادلہ […]