وزیراعظم کی اداروں کے کیخلاف بیرون ملک سے ہونے والی غلیظ مہم کی مذمت
وزیراعظم پاکستان شہبازشریف نے فوج اور اس کے سربراہ کیخلاف بیرون ملک سے ہونے والی غلیظ مہم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف کیخلاف مہم ناقابل برداشت ہے . ان کا مزید کہنا تھا کہ اداروں کیخلاف سازش کا تسلسل ہے۔ بیرون ملک رہنے والےمحب وطن پاکستانی فارن فنڈڈ مہم کے خلاف […]