بجلی قیمتوں میں کمی، مریم نواز کا نواز شریف، شہباز شریف اور ان کی ٹیم کو خراج تحسین
وزیرِاعلی مریم نواز نے صدر مسلم لیگ ن محمد نواز شریف، وزیرِاعظم شہباز شریف اور ان کی ٹیم کو بجلی کی قیمتوں میں تاریخی کمی پر خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔مریم نواز شریف نے کہا کہ پنجاب حکومت وزیراعظم محمد شہباز شریف کے اس تاریخی فیصلے کا خیرمقدم کرتی ہے، تاریخ گواہ ہے کہ جب […]