غزہ صرف فلسطینیوں کا ہے November 23, 2023 ترک صدر محترم رجب طیب اردگان نے حماس اسرائیل جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ صرف فلسطینیوں کا ہے۔ یہودیوں کو اس پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے۔ غزہ کی پٹی کی تعمیر نو ہونی « مزید پڑھیں