مہنگی بجلی کے منفی معاشی اثرات
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 1 روپے 42 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کر دیا ہے کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ تین برسوں کے دوران ملک میں بجلی کی قیمتوں میں 156 فیصد تک اضافہ کیا جا چکا ہے […]
