مشرقی پاکستان سے موازنہ اور پاک افواج پر تنقید
راقم کی تحریر کردہ کتاب ’را کے دیس میں اسیری کے نو سال (ابو جواد کے قلمی نام ) سے 32 سال قبل شائع ہوئی ۔اس کا ایک باب قارئین کی خدمت میں پیش ہے ۔” 1965ءکی جنگ سے بھارت کو حسب خواہش نتائج حاصل نہ ہوئے تو وہاں کی حکومت نے پاکستان کی نفسیات […]