حکومت کی جانب سے ملک کے غریب ترین اضلاع کیلئے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
وزارت منصوبہ بندی نے ملک کے 20 غریب ترین اضلاع کیلئے 5 سالہ ترقیاتی منصوبے کا آغاز کردیا ہے۔ وزارت منصوبہ بندی کے اعلامیے میں کہا گیا کہ منصوبے کے پہلے فیز کی تخمینہ لاگت 40 ارب روپے ہے، منصوبہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے درمیان اشتراک کی بنیاد پر مکمل ہوگا۔ منصوبہ سی ڈی […]