کالم

پاکستان میں مذہبی رواداری اور عدل و انصاف

رواداری اور عدم برداشت دو متضاد تصورات ہیں جو افراد اور معاشروں کے عقائد اور طرز عمل کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ رواداری سے مراد دوسروں کے عقائد، طرز عمل اور آرا کی قبولیت اور احترام ہے، چاہے وہ اپنے سے مختلف ہوں۔ یہ کسی تعصب یا امتیاز کے بغیر انسانی سوچ […]

Read More
اداریہ کالم

پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مشق 2024اختتام پذیر

پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مشق 2024اختتام پذیر ہوگئی ہے یہ اس طرز کی ساتویں مشق تھی۔ساٹھ گھنٹے پر محیط سخت پیٹرولنگ مشق کا مقصد شرکا کو جنگی ماحول میں جدید رجحانات کے مطابق باہمی تجربات سے استفادہ کرتے ہوئے سپاہیانہ مہارتوں کو بڑھانا کے مواقع فراہم کرنا تھا۔یہ مشق پنجاب کے نیم پہاڑی علاقے میں […]

Read More
کالم

پاکستان کی تعلیمی اصلاح

تعلیم وہ بنیاد ہے جس پر قوم اپنے مستقبل کی تعمیر کرتی ہے۔یہ ایک بنیادی انسانی حق ہے جس تک سب کی رسائی ہونی چاہیے، 1973 کے آئین میں مفت تعلیم کی آئینی شق کے باوجود تمام پاکستانیوں کےلئے تعلیم تک رسائی ایک بہت بڑا چیلنج ہے۔ مزید برآں، پاکستان میں نظام کی مجموعی تنظیم […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

مریم نواز پاکستان اور پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ منتخب

مریم نواز پاکستان اور پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ منتخب ۔تفصیلات کے مطابق ووٹنگ کا عمل مکمل جبکہ مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلی منتخب ، مخالفین کی نعرے بازے ، پنجاب اسمبلی کے مزید 2 نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیاوزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لئے شیڈول اجلاس میں پنجاب اسمبلی کے […]

Read More
کالم

پاکستان ایران گیس پائپ لائن معاہدہ

ایک نوجوان پاکستانی انجینئر نے 1950 کی دہائی میں ایران سے قدرتی گیس درآمد کرنے کا خیال پیش کیا۔ تاہم یہ خیال 2008 میں پیپلز پارٹی کی حکومت کے برسراقتدار آنے کے دوران حقیقت کا روپ دھار گیا تھا۔ پاکستان کے صدر آصف علی زرداری اور ایران کے صدر احمدی نژاد نے اس معاہدے پر […]

Read More
کالم

عام انتخابات کے بعد والا پاکستان

آٹھ فروری کے عام انتخابات نے پاکستانی سیاست میں کسی کو بھی خاص نہیں رہنے دیا۔ ساری سیاسی قوتیں عملًا سیاسی کمزوریاں بن کر رہ گئی ہیں۔جہاں تک سیاسی جماعتوں کی کمزوری کے علاج کا تعلق ہے تو وہ سب کو معلوم ہے ۔آٹھ فروری کے انتخابات میں الیکشن کمیشن نے ایک سیاسی جماعت کے […]

Read More
دنیا

پاکستان میں عوام کی منتخب کردہ حکومت کیساتھ کام کرینگے ، امریکہ

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان اس حکومت کے ساتھ مل کر کام کرے گا جسے پاکستانی عوام نے منتخب کیا ہے۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ یہ واضح طور پر ایک مسابقتی الیکشن تھا، لوگوں نے انتخاب […]

Read More
پاکستان

الیکشن نتائج جو بھی ہوں ، پاکستان کیلئے آئی ایم ایف سے گفتگو اہم ، بلوم برگ

گلوبل جرنل بلومبرگ ایشیا فرنٹیئر کیپٹل کے فنڈ منیجر روچر ڈیسائی نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایک نئے بیل آو¿ٹ پروگرام کی ضرورت ہے چاہے حکومت اکثریت میں ہو یا اتحادی۔روچر دیسائی نے پاکستان میں عام انتخابات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابی نتائج جو بھی ہوں، آئی ایم ایف سے بات […]

Read More
دنیا

پاکستان کے انتخابات کو قریب سے دیکھ رہے ہیں ، امریکہ

امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل کا کہنا ہے کہ پاکستان کے انتخابی عمل کو قریب سے دیکھا جا رہا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے پریس بریفنگ میں کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ اس عمل میں اظہار رائے کی آزادی کا احترام کیا جائے۔ویدانت پٹیل نے کہا کہ […]

Read More
دنیا

پاکستان میں آزادی اظہار پر پابندیوں سے متعلق رپورٹ پر تشویش ہے ، امریکا

امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان میں مستقبل کی قیادت کا فیصلہ پاکستانی عوام کا ہے، ہمیں صرف جمہوری عمل میں دلچسپی ہے۔پریس بریفنگ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان نے کہا ہے کہ صحافی منصفانہ اور شفاف انتخابات کی کوریج میں اہم کردار ادا کرتے ہیں تاہم پاکستان میں […]

Read More