پنجاب انتخابات ! کیا پولیس الیکشن کمیشن کے پلان کے مطابق سکیورٹی فراہم کرپائیگی ؟
پولیس ذرائع کے مطابق پنجاب پولیس الیکشن کمیشن کے پلان کے تحت سکیورٹی فراہم نہیں کرسکے گی ، الیکشن کمیشن نے 53 ہزار سے زائد پولنگ سٹیشنز میں سے 30 فیصد پولنگ سٹیشنز کو حساس قرار دیا ہے ۔حساس پولنگ اسٹیشنز پر گیارہ اہلکار کم حساس پر آٹھ اور پرامن پولنگ اسٹیشنز پر پانچ اہلکار […]