پیٹرول بم پھینکنے کا مقدمہ، پرویز الہٰی کی عبوری ضمانت خارج
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے گھر پر چھاپے کے دوران پیٹرول بم پھینکنے کے مقدمے میں پرویز الہٰی کی عبوری ضمانت خارج کر دی۔لاہورکی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج نے صدر پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی عبوری ضمانت پر فیصلہ سنایا۔عدالت نے پرویز الہٰی […]