بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Thursday, 18 June 2026 | پاکستان: 4 محرم 1448

پیٹرول بم پھینکنے کا مقدمہ، پرویز الہٰی کی عبوری ضمانت خارج

Thursday, 11 May, 2023

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے گھر پر چھاپے کے دوران پیٹرول بم پھینکنے کے مقدمے میں پرویز الہٰی کی عبوری ضمانت خارج کر دی۔لاہورکی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج نے صدر پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی عبوری ضمانت پر فیصلہ سنایا۔عدالت نے پرویز الہٰی کی ایک روزہ حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی مسترد کر دی۔واضح رہے کہ پرویز الہٰی کے خلاف لاہور کے تھانے غالب مارکیٹ میں دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *