چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا
لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قومی اسمبلی کی خالی ہونے والی نشستوں پر ضمنی ا لیکشن میں موجودہ صورتحال کے پیش نظر حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیاہے۔ذرائع کے مطابق عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی رہنماؤں کے اجلاس میں موجودہ صورتحال پر غور کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے […]
