چیف جسٹس نے ساس کے خوف سے فیصلہ دیا تو ہم ہونے نہیں دینگے، مریم اورنگزیب
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بارے میں کہا ہے کہ پہلا سربراہ ہے جس کے بیان کی تردید اُس کی اپنی جماعت کا آفیشل اکاؤنٹ کر رہا ہے کہ “جو عمران نے کہا وہ عمران نے نہیں کہا۔وفاقی وزیر اطلاعات نے ایک بیان میں کہا کہ عوام کے ذہنوں […]