کالم

بابا کرموں کی پیاری باتیں اور افطاری

بابا کرموں اپنے گھر میں ہفتہ کی شام کو گپ شپ کا اوپن سیشن رکھتے ہیں جس میں نوجوان ، بوڑھے اور عورتیں بھی شامل ہوتی ہیں۔ مجھے بھی دعوت تھی۔ میں بھی شریک ہوا۔تمام مہمان چٹائی پر براجمان تھے۔ بابا کرموں خود لکڑی کی پیڑی پر بیٹھ کر عام فہم باتیں کرتے رہے ۔ […]

Read More