کرکٹر حسن علی کی والدہ سے پرس چھیننے والا ملزم لاہور سے گرفتار
گوجرانوالہ میں قومی کرکٹر حسن علی کی والدہ سے پرس چھیننے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ سی پی او گوجرانوالہ ایاز سلیم کے مطابق ملزم سے چھینی گئی رقم بھی برآمد ہوگئی ہے۔ سی پی او کے مطابق ملزم کو لاہور میں داتا دربار کے قریب اس کے گھر سے گرفتار کیا گیا۔ انھوں نے […]